عجیب جنگ تھی
*لڑا تو ایران لیکن مار اسرائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین کی ہوئی البتہ عزت ایران کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا
#IranWar#Israël#israilterrorist
ایرانی اسپیکر باقر قالیباف شہید بچوں کے بستے بھی اپنے ساتھ لے آئے ہیں.
میناب اسکول کے شہید بچے میرے ہمسفر ہیں، ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف
#IranWar
لو جی شہباز شریف اور حافظ کا خدا حافظ🤣کریڈیٹ چائنہ کے صدر کو مل گیا یہ ٹرمپ بھی بڑا حرامی ہے رات بھر پاکستانی حکمرانوں کو نچایا دن کو کریڈیٹ چائنہ کو دے دیا 🙏
#IranWar#trump
ایرانی افواج کا ٹرمپ کو تاریخی پیغام جاری🚨
"ہم نے آپ کو شروع سے ہی کہہ دیا تھا کہ آپ کے پاس عظیم ایران کے سامنے سر تسلیم خم کرنے (ہار ماننے) کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔"🔥
ٹرمپ شکست مان گیا, ایران کا آفیشل بیان جاری
1. غیر جارحانہ رویے کا عہد
2. آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول
3. یورینیم کی افزودگی کو قبول کرنا
4. تمام بنیادی اور ثانوی پابندیاں ختم کرنا
5. اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے کے تمام قراردادوں کو ختم کرنا
قطر نے دوحہ میں ایرانی سیکیورٹی اور ملٹری اتاشیوں کو Persona Non Grata قرار دے کر چوبیس گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے
اگر قطر غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی اڈوں کا ملک سے صفایا کرتا تو ان کا مسئلہ دیرپا حل ہو جاتا لیکن انہوں نے اپنے آقا ناراضگی سے ڈر کر سفیروں کو نکلا
جنگ کی کمان اس وقت سپاہ پاسداران انقلابِ ایران (IRGC) کے پاس ہے، جو ایران کی روایتی فوج سے ایک مختلف ادارہ ہے۔ یہ ایک انقلابی فورس ہے جو نظریۂ ولایتِ فقیہ سے وابستہ ہے۔ یہ صرف تنخواہ کے لیے کام نہیں کرتا بلکہ ان کی تربیت اس انداز میں کی گئی ہے کہ ہتھیار ڈالنا شکست ممکن نہیں🤞
ساتھی جا رہے ہیں، یکے بعد دیگرے...
مشہد: سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت کے اعلان کے بعد روضہ مبارک امام علی رضا علیہ السلام میں مہدی رسولی کی دعا