ایک نا اہل اور نا تجربہ کار انجنیئر جسکی پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی مشکوک ہے۔ اور نہ اسکے پاس وی سی بننے کا مطلوبہ پندرہ سال کا تجربہ ہے۔ایک نا اہل بندے کو یونیورسٹی کا وی سی۔اب اسکو مزید چار سال کے لیے ایکسٹیشن دے رہے ہیں
#SayNoExtentionVcKIU#Say_No_Extention_Vc_Kiu#GilgitBaltistan
ریاست کا موقف یہ ہے کہ گلگت بلتستان آئینی طور پر پاکستان کا حصہ نہیں۔ تو پھر ہمارا موقف یہ ہے کہ ہماری زمینیں ہماری ہیں، کسی غیر کی ماں کی جہیز نہیں۔
#Reject_Khalisa_Sarkar
Today the government is trying to own the unpopulated mountainous zones and levelled plains. The threat is, they might be dominated over our houses in future. We won't permit anyone to to exploit our right to property and leverage our hereafter.
#Reject_Khalisa_Sarkar