@5anamBaloch @ImranKhanPTI ہم سوگ کریں گے آپ جیسے جاہل خوشی منائیں گے کیوں کہ انسان اور درندوں میں فرق ہے ایسے ٹویٹس کوئی انسان نہی درندہ صفت انسان ہی کر سکتا ہے !
یا خدایا روک دے یہ آنسو یا پھر ان کو اتنا علم دے کہ یہ اتنے معتبر ہو جائیں کہ رحلت پے سیاست نہ کر سکیں !
Deeply saddened to hear the death news of Allama Khadim Hussain Rizvi😭😭😭
May Almighty Allah grant him higher ranks in Jannat ul Firdous (Ameen)🤲
You will live in our hearts forever🙏