نجم سیٹھی 🚨🚨
جو رٹ لگاتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر صرف پی ٹی آئی کمپین چلتی ہے—
انہیں سمجھ لینا چاہیے یہ کروڑوں عوام کی آواز ہے!
عمران خان کی محبت میں لوگ خود ٹویٹ کرتے ہیں،
سوشل میڈیا اب ایک لاوا ہے…
جسے نہ اسٹیبلشمنٹ روک سکتی ہے، نہ عمران خان!
#HappyBirthdayImranKhan
حامد میر🚨🚨🚨
نواز شریف نے سمجھوتے کر کے سیاست بچائی،
جبکہ عمران خان نے قید میں رہ کر بھی سمجھوتہ نہیں کیا۔
نواز شریف نے اپنی جماعت کو جمہوری بنیادوں پر نہ چلایا،
جبکہ عمران خان نے جیل کے اندر سے بھی اپنی جماعت کو جمہوری انداز میں چلایا۔#HappyBirthdayImranKhan
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
عمران خان کی جیل کاٹنے کا موازنہ کسی بھی سیاستدان سے نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے وہ صعوبتیں برداشت کیں جو نہ نواز شریف نے کیں نہ آصف زرداری نے،
حالانکہ یہ ان کے لیے پہلا تجربہ تھا — پھر بھی وقار، حوصلے اور استقامت سے جیل کاٹی۔
#HappyBirthdayImranKhan
اپنے 73ویں یومِ پیدائش پر، ہمارے والد عمران خان اب بھی ایک ڈیتھ سیل میں قید ہیں، 790 دن اپنے خاندان، اپنے ڈاکٹروں اور اپنے وکلاء کے بغیر، مگر ان کا حوصلہ آج بھی قائم ہے۔ ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے، کیونکہ وہ کبھی ہار نہیں مانیں گے۔ قاسم خان
@Kasim_Khan_1999#imrankhanPTI
https://t.co/8bH3EqaKEB
میری والدہ کہتی تھی عمران لکھتا بہت اچھا ہے یہ بڑا ہو کر شاعر یا مصنف بنے گا، عمران خان دس سال کی عمر میں بھی کتاب اور آرٹیکل لکھتا تھا۔
عمران خان کا والدہ کے ساتھ بہت زیادہ محبت اور لگاؤ تھا اس لیے عمران خان نے والدہ کی وفات کو بہت زیادہ محسوس کیا تھا
علیمہ خان کی گفتگو ❤️
"اگر عمران خان کی رہائی کے لئے جان بھی دینی پڑی تو اللہ سے مانگ رکھا ہے کہ ہماری شہادت قبول کرنا۔ اگر جیل میں ڈالنا ہے تو جیل میں ڈال دیں۔"علیمہ خان
#ImranKhan#AleemaKhan
Video Link : https://t.co/zFHyQXQf5h
فیصل چوہدری کا نوبال پر چھکا 🚨
بیانیہ اس کو کہتے ہے کہ عمران خان کا ایک جیل سے بیان اور ٹویٹ حکومت کی کانپیں ٹانگنا شروع ہوتی ہے کہ عمران خان کا ٹویٹر بند کردیں گے یہ بیانیہ ہوتا ہے !!
بچانا صرف عمران خان کو ہے🚨
واسع چوہدری !! اگر آپکو ڈوبتی ہوئی کشتی میں کسی ایک کو بچانا ہوں زرداری اور عمران خان میں تو کس کو بچائے گے
سینٹر مشتاق !! عمران خان کو
🚨نورین نیازی کے بارے اہم ترین انکشاف
حسان نیازی کی گرفتاری کے بعد جب پہلی مرتبہ نورین نیازی بیٹے سے ملنے گئیں تو ماں ایسا بیٹے کو کہتی نہیں لیکن نورین نیازی نے اپنے بیٹے کو کہا چارپائی پر جیل سے باہر آ جانا لیکن مامے کی عزت کا سودا نا کر کے آنا ۔ صدیق جان
کشمیر کی صرف پچاس لاکھ آبادی ہے اور ہم نے حکومت کو وقت ڈالا ہوا ہے ، صرف خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ ہے ، 10 لاکھ بندا نکل آو خان رہا ہو جائے گا،
کشمیری