🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چھوڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی پارکنگ میں چارجنگ پر لگی الیکٹرک اسکوٹی کی بیٹری پھٹنے کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے قریب کھڑی یونیورسٹی کی بس سمیت دیگر الیکٹرک اسکوٹیز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا.
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی: حامد میر
@HamidMirPAK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
🚨کیپٹن صفدر نے تمام کشتیاں جلا دی ہے
شریف خاندان اور ن لیگ سے بھی بغاوت کر ڈالی ہے احسن بھون سرے سے وکیل ہی نہیں ڈگری جعلی ہے
صحافی متی کے ایک اہم سوال پر جواب دیا کہ میں سمندر کے بیچ میں ہوں پیچھے میری شکست اگے پار لے کر جیت کے جھنڈے گاڑ کر فاتح ہونگا💯✌️👍
سانب اور نیولے کی لڑائی جنگلوں سے نکل کر اسلام آباد ایکسپریس وے پر جا پہنچی۔۔۔
ویسے یہ لڑائی پرانی ہے البتہ اسے نئے موسم اور نئے تناظر میں عینک کے بغیر دیکھنا چاہئے۔
صابر نام کے اس پاکستانی کی کہانی بہت ہی inspirational ہے۔ اس کہانی کو سُن کر پتہ لگتا ہے کے کتنے مضبوط اعصاب کا مالک ہے صابر۔ اور کتنا دلیر ہے کہ کسی کا کوئی جملہ زندگی میں اسکو توڑ نہیں سکا۔
خیبرپختونخوا مجوزہ پولیس ایکٹ 2026
آئی جی خیبرپختونخوا کی تعیناتی کا اعلامیہ صوبائی حکومت جاری کرے گی، ایکٹ
آئی جی کی کارکردگی سے صوبائی حکومت خوش نہ ہو تو ان کے تبادلے کے لیے وفاق سے مزید نام مانگے جا سکتے ہیں، ایکٹ
آئی جی کی غیر موجودگی میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر بطور آئی جی چارج سنبھالیں گے، ایکٹ
یہ ویڈیوصوبائی وزیر فضل شکور کے اغواء کی ہے، خوفناک اور دل دہلا دینے والے مناظر ہیں، گاڑی کو روکنے کے لیے ٹائروں پر فائرنگ کی گئی، دوسری ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے ناکہ لگا کر نقاب پوشوں نے مین شاہراہ بند کر رکھی ہے، یہ کوئی عام یا وہران شاہراہ نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی اور پشاور ہائیکورٹ کے سامنے والی روڈ ہے۔
کوہاٹ میں دھرتی کے بہادر جوان اب تک دہشتگردوں کے ساتھ لڑ رہے ہیں، اسپیشل برانچ عمارت میں گولیوں کی گھن گرج، کلیئرنس آپریشن کے دوران ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی فرنٹ لائن پر موجود، گرنیڈ حملے میں اُن کا ہاتھ بھی زخمی ہوا۔۔!!
قران مجید کی سورہ النساء میں ارشاد ہے ….”اور جو شخص کسی مسلمان کو قتل کرے تو اسکی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا ، اور اللّٰہ اُس پر غضب نازل کریگا اور لعنت بھیجے گا ، اور اللّٰہ نے اُسکے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے “
https://t.co/Z7B3Ko5Kza