یہ لڑکا سنی ہےکچھ سال پہلے اپنی مختلف سنی کتب میں روایات پڑھنے کے بعد میں نے کہا تھا کہ حضرت علی کی بیٹی کی شادی عمر سے نہیں ہوٸی تھی ہماری سنی کتب سے ثابت ہے یہ جھوٹی روایت ہم نے شیعوں کو آگ لگانے کےلیے گھڑی مگر سب نے مجھے چپ کروا دیا اب اسکا کیا کرنا اس نے تو لفظ بہ لفظ بول دیا
یہ واقع ہماری ایک سے زاٸد سنی کتب میں درج لیکن پھر وہی بات شیعوں سے ٹسل کی وجہ سے ہم اس واقع کو چھپاتے اور دو ٹکے کے نوکروں کی سخاوت کے جھوٹے قصیدے بھی سناتے نہیں تھکتے اور علی پاک کا سچا واقع سناتے بھی موت آتی ہمیں 🔥
شیعوں سے ٹسل کے چکر میں ہم سنیوں نے اپنا ایمان تباہ کر دیا
شام الرٹ :- شام میں جولانی کے دہشتگردوں کا مجالس عزاء پر حملے جاری، شام میں موجود شیعہ ماہ محرم الحرام میں شہادت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے مجلس انعقاد کرتے ہیں
#jafariaTv
محرم تربیت کا مہینہ ہے۔
یہ بچوں کو سکھاتا ہے
•سچ پر قائم رہنا حسینؑ سے سیکھو
•نماز کی پابندی اکبرؑ سے سیکھو
•وفا کا مطلب عباسؑ سے پوچھو
•بہادری کیا ہوتی ہے قاسمؑ سے سیکھو
•اور سب سے بڑھ کر، حق کے لیے قربانی دینا علی اصغرؑ سے سیکھو ❤️