پورے پاکستان کو ناحق قید میں کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جشنِ آزادی مبارک۔
آج جشنِ آزادی کے اس موقع پر ایک دعا ہے، ایک عہد بھی اور ایک امید بھی کہ وہ دن ضرور آئے گا انشااللہ جب پاکستان صرف نقشے پر ہی نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں بھی آزاد ہوگا۔ جہاں عوام کی آواز مقدم ہو گی ، ووٹ کا احترام ہو گا اور انصاف سب کے لیے برابر ہوگا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم سب مل کر پاکستان کو ایک حقیقی آزاد، خودمختار اور باوقار ملک بنائیں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
Sultan Abdul Hamid II
"History remembers those who remained steadfast when others gave up."
Patience today can become legacy tomorrow.
#History#Ottoman#Inspiration
اور ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے؟؟؟؟؟؟
اور ان خلیجی امریکی اڈوں سے ایران پر حملے اور اسرائیــلی دفاع؟؟؟؟؟
کیا ٹرمپ اور نیتن ہاہو ایران پر پھول برسا رہے ہیں؟؟؟
انتہائی اہم معلومات پاکستانیوں کے لیے 🚨
بہت سے اسرائیلی، انڈین اور امریکی ایجنٹوں کے اکاؤنٹس ہیں جنہوں نے عمران خان یا پاکستان کا نام لکھ کر فالوورز حاصل کیے اور وہ مسلمانوں کے خلاف بیانیہ گھڑتے ہیں۔ اس لیے ایسے اکاؤنٹس کو انفالو کریں اور ان کے ایک ایک لفظ پر غور کریں۔ جزاک اللہ
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
میرے سے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی اگر اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں تو دیکھ لیں مگر چیخیں مار کے میری طرح رونا مت
10 روپے مہنگا کرنے کی بجائے پانچ روپے سستا کر رہا ہوں پیٹرو ل🥹💔