ایرانی میزائل کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں میزائل آسمان میں مولا علی ع کی تلوار ذوالفقار کا نقشہ کھینچتے ہوئے خیبر کے باسیوں کو نشانہ بنانے کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
یا علی ع 💖💖🚀🚀
بریکنگ۔۔۔
ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کر دیا، رائٹرز
ایران نے وسطی اسرائیل پر حملہ کیا،
اسرائیلی فوجی ترجمان کی ٹیلی ویژن بریفنگ ایرانی حملے کے باعث اچانک ختم ہو گئی، رائٹرز
۔ جنوبی ایران، بندرگاہ پر زوردار دھماکہ+ ویڈیو
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:30 بجے جنوبی صوبے ہرمزگان میں واقع شہی�� رجائی بندرگاہ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
دھماکے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی، لیکن اس سے وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا ہے
ایرانی ذرائع کے مطابق
رَکوع �� سَجُود مَسجد و مُصلہ لَہو لَہو ٖ
ہُـو گـی کُل کی کُل نـماز و ﷲ لَہو لَہو ٖ
تَر خُوں میں فَرش عَرشِ مُعلہ لَہو لَہو ٖ
اُنیس کی فَجر ہو گا وَجہہ ﷲ ۴ لَہو لَہو
ضربت امام علی #19ramzan #karbala
پارچنار بارش و برف باری کے دوران شدید سردی میں شہریوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے شہریوں نے پانچ ماہ بند آمدورفت کے راستے کھولنے تک دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے
کل پولیس ایف سی فوج گن شپ ھیلی اور ٹینکوں کی مو جودگی کے باوجود چند دہشتگردو اور خالی ھاتھ خوارج نے کنوائ لوٹ لی اور گاڑیاں جلائ شرم تو تم کو مگر نہیں اتی۰۰۰۰ #lifestyle#پاراچنار#Pakistan