پاکستان کے لئے اچھی خبر : فیس بک نے موناٹایشن متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا جس کا فائدہ پاکستان میں موجود فیس بک یوزرز بھی اٹھا سکیں گے اس سے قبل اس طرح موناٹائزیش پاکستان میں دستیاب نہیں تھی یہاں کے کانٹینٹ کریٹر کمائی کے لیے بیرون ملک سے فیس اکاؤنٹ بنوا کر کانٹینٹ ڈالتے تھے
اب آج پاکستان میں موجود فیس بک یوزرز کو بھی فیس بک کا میسج آیا ہے کہ کانٹینٹ منیٹائزیشن آپشن ایک معمولی شرط کے ساتھ ایکٹیو کر دیا گیا ہے اس کے لیے آپکو یہ آپشن آن کرنے کے 28 دنوں میں تین لاکھ ویوز لینے ہیں جس کے بعد فیس بک آپ کے اکاؤنٹ کو منیٹائز کر دے گا پھر آپ اچھا کونٹینٹ ڈال کر کمائی بھی کر سکیں گے
🚨کمی تب ہوگی اور مانی جائے گی جب 148 روپے کر دیا جائے کیوں کہ یہ تو مہنگائی کم کرنے آے تھے مہنگائی مارچ کر کے 14 جماعتی تجربہ کار ٹولا مگر پیٹرول 149 سے 600 پر یہی لے کر گئے ہیں تاریخ کی بد ترین دور میں ملک و قوم کو پہنچا کر رکھا ہوا ہے ایک روپے بھی خان کے دور سے کم کریں تب داد دیں گے ورنہ اس وقت تک تم صرف ڈنڈے پڑنے لائق ہو
پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ ٹیکس کا نفاذ ، فی ٹوائلٹ 2500 روپے ماہانہ ٹیکس لاگو کر دیا گیا واسا نے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو 17 ٹوائلٹس کا 62500 روپے ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا! اسداللہ خان ۔۔۔