✍️ سابق سی.آئی.اے افیسر کا شیعہ سنی لڑانے کا انکشاف کہتے ہیں کہ ہم جنگ نہیں جیت سکتے ہمارے لیئے شیعہ سنی لڑائی بہتر رہے گی. شیعہ سنی برادران کے لیئے سوچنے کی بات ہیں۔ آپس کی لڑائی سے دشمن فائدہ اٹھا لیتے ہیں.
✍️ #سندھ میں مزارات اور درگاہیں بند کرنے کا فیصلہ.
▫️کورونا کیسز میں اضافے کی لہر پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے، اس حوالے سے وزیر اوقاف سہیل سیال کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ بھر میں مزارات اور درگاہیں 28 مارچ سے بند کرنے کی منظوری دی گئی.
#GeneralKnowledge#Q: What is the abbreviation of School ?
A. Strugglers center house of organic learning
B. Study center house of organised learning
C. Students center house of on learning
D. None of them
#Answer (B)