چہ انسان کلہ د داسے غمونو نہ پخپلہ تیر شی ھغہ سرہ د بل ڈیر زیات احساس ئی۔۔۔
بلور صیب! پہ دے مات گوڈ وجود باجوڑ تہ دا راتگ دے پہ مونگ احسان دے ❤️@SamarHBilour#bajaurstandforpeace
سوات ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں ،اب تک کے اطلاعات کے مطابق 20 نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہیں پتہ نہیں یہ دہشتگردی کے واقعات پھر سے کیسے نمودار ہونا شروع ہوگئے پشاور پولیس لائن شہدا کے قبروں کی مٹی خشک نہیں ہوئی تھی کہ سوات کو لہو لہان کیا
#Swat😭😭
امن ہے تو سب کچھ ہیں ،امن نہیں تو کچھ بھی نہیں زندگی کے تمام معاملات کا دارو مدار امن سے منسلک ہے اور امن ہر شہری کا بُنیادی ،انسانی اور آئینی حق ہے جس کے لئے ہر ممکن کوشش ہونی چاہیئے
#BajaurStandForPeace
باجوڑ میں آٹا چوروں کے خلاف اواز اُٹھانے پر واجد علی شاہ باجوڑ یوتھ جرگہ سابقہ صدر کو ڈی سی باجوڑ نے 3MPO میں گرفتار کر لیا ہے ۔۔،
ڈی سی باجوڑ آپ اتنا معتبر نہیں اور نہ ہی کوئی بے تاج بادشاہ ہو کہ آپ کو چوری کرنے پر کوئی چور نہیں بولے گا۔۔،
#Release_Wajid_Ali#Transfer_DC_Bajaur
Story of a far flung town in the Pakistani tribal district of Bajaur that became a target of 3 US drone attacks: Muhammad Bilal Yasir writes for The Khorasani Diary https://t.co/c15DpYtzgH