حال ہی میں نئے صوبوں کی بحث کے دوران دیکھا ہے کہ صوبوں یا انتظامی یونٹس کے حق میں زیادہ تر ایم کیو ایم کے حامی ہیں۔ لیکن وہ دلیل یا سیاسی بحث کے بجائے بد تمیزی، بد اخلاقی اور گالی سے جواب دیتے ہیں۔ اور خوش فہمی اتنی ہے کہ وہ سمجھ رہے ہیں کہ کل ہی نیا صوبہ بن جائے گا۔
باندر کہتے ہیں کہ آپ نے ہمارے ایک گورنر کو ہٹایا
ہم سندھ میں چھ انتظامی یونٹس قائم کرکے چھ اپنے گورنر مقرر کرینگے
مسٹر باندر صاحب ابھی تو تم لوگوں کے چھ ٹکرے ہو گئیں ہیں !! کراچی میں تو تم لوگ پانج ہزار افراد بھی اکھٹا نہیں کرسکتے اؤر چلے ہو سندھ کو تقسیم کرنے #SindhIsOne
دسمبر کے پہلے اتوار کو انشاء اللہ ،،سندھ میری ماں،،ڈے منایا جائے گا۔ دسمبر میں سندھ کے چپے چپے میں سندھ کے ساتھ یکجہتی کا دن منایا جائے گا۔ یہ کسی سیاسی جماعت کا نہیں کراچی سے کشمور تک پورے سندھ کا فیصلہ ہوگا۔
پتہ چلا ہے کہ سندھ کے مختلف شہروں میں لوگوں کے پیسے اور مفت میں موبائل فون اور مائیک دے کر صوبوں اور انتظامی یونٹس کے لینے کے لیئے کہا جا رہا ہے۔ سادہ مائیک پر لیئے گئے کمینٹس کو ایڈیٹ کرکے پنڈی کی جانب سے چینلز کو بھیجا جا رہا ہے۔ ٹی وی پر لوگوں کے وہ ہی کمینٹس چل رہے ہیں۔
مولانا عبد الحلیم شرر لکھنئو ہندوستان کے رائیٹر لکھاری تھا
کتاب تاریخ سندھ انہوں 1907 میں لکھ کے لکھنئو پریس سے چھپوائی !! یہ کتاب اردو بولنے والوں کو ضرور پڑھنی چاہیے
شرر صاحب نے 1907 میں سندھ کو ایک آزاد اؤر خودمختار ملک قرار دیا ہے
#Sindh@Saeed_Sangri@Sayed_ZainShah
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان کی پوری تاریخ میں ایسی بڑی تعداد میں ریلی آج تک نہیں نکلی جو ہم نے کراچی میں نکالی !!
کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی نہ کہا کہ ایسی ریلی سے تو یوسی بھی نہیں بن سکتی اور تم نکلے ہو صوبہ بنانے
@faziljamili@MQMPKOfficial@MunizaeJahangir
اس وفاق کی چھت پر بیٹھے حکمرانو وہ چھت یاد کرو جس پر تم عیش و عشرت میں رہتے ہو۔
یاد رکھو جس دن ان چاروں باپوں میں سے ایک بھی کمزور ہو گیا تو یہ چھت تمہاری نہیں رہے گی
صوبے مضبوط ہونگے تو ملک بھی مضبوط ہوگا
پاکستان دنا کا واحد ملک ہے جن کو صوبوں نے مل کر بنایا #Pakistan
صوبے اور انتظامی یونٹ میں کیا فرق ہے؟
مجھے لگتا ہے کہ خواجہ آصف کو خود بھی صوبے اور انتظامی یونٹ میں فرق کا علم نہیں، وہ صرف کنفیوژن پھیلا رہے ہیں۔ نہ صوبے بنیں گے اور نہ ہی انتظامی یونٹ، کیونکہ حکومت کو صرف پیسے چاہیے۔ اگر یہ پیسے قانونی طریقے سے نہیں مل رہے تو غیر آئینی طریقے استعمال کیے جائیں گے: ماہرِ معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی
مکمل پروگرام دیکھئے: https://t.co/wYLHy7Fh66 @kaiserbengali #newprovinces
کراچی کی اُردو میڈیا نام نہاد قومی میڈیا اے آر وائی اس کے نمائندے کراچی شہر میں غریب بیروزگار اور غیر سیاسی سندھی مزدوروں کو ای دو ہزار کی لالچ دے کر اسے کہتے ہیں کہ سندھ میں نئے صوبے بنائے جائیں
شرم آنی چاہیے کیا یہ صحافتی خدمات انجام دے رہے ہیں
@ARYNEWSOFFICIAL@arynewsud
صوبوں کی تقسیم کا قانونی راستہ مشکل ہے۔ اصل میں تقسیم کی بحث کو صوبوں کے وسائل حاصل کرنے کے لیے بلیک میلنگ کے طور پر استعمال کیا جائے گا: ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی
مکمل پروگرام دیکھئے: https://t.co/zES0dkBdiR @kaiserbengali#creatingnewprovinces
اگر نسلی بنیادوں پر صوبوں کو تقسیم کیا گیا تو ویسی ہی قتل اور غارت ہوگی جیسے انیس سو سینتالیس میں پنجاب میں ہوئی تھی: ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی کی وارننگ
مکمل پروگرام دیکھئے: https://t.co/zES0dkBdiR @kaiserbengali#NFC
اسٹیبلشمنٹ قدم بڑھائے ان وڈیروں سے ہم نمٹ لیں گے، فیصل رضا عابدی کراچی کا وہ دلیر شہزادہ کہ پیپلز پارٹی کے وقت حکومت میں بھی وڈیرہ گردی کو منہ دیا تھا وڈیروں کے عتاب کا نشانہ بھی بنا۔ لیکن شہر کے لیئے آواز اٹھانا بند نا کی ۔ اس سسٹم کے خلاف ایک فیصل رضا عابدی نہیں 98 فیصد عوام ہوچکی ہے