@Tiju0Prakash Paksitani have played an intelligent role and very sensible diplomatic policy during the Iran war after that all the country is mediating at world level.
آپ ایک ایسے ایونٹ کی کوریج کے لیے یہاں موجود ہیں جس پر دنیا بھر کی نظریں ہیں، اور ایک اسلامی ملک کی صحافی ہیں لیکن یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ ایسے تنگ ، مغربی لباس اور پھر اوپر سے اس سبز رنگ کو کیوں چنا گیا؟
کیا آپ سب کی توجہ اپنی طرف کر نے کے لیے؟
یا کچھ اور؟
#gharidafarooqi
🔴 پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف:
“اسرائیل شیطانی ہے اور انسانیت کے لیے لعنت ہے، جبکہ اسلام آباد میں امن مذاکرات جاری ہیں، لبنان میں نسل کشی کی جا رہی ہے۔
معصوم شہریوں کو اسرائیل قتل کر رہا ہے، پہلے غزہ، پھر ایران اور اب لبنان — خونریزی بلا روک ٹوک جاری ہے۔
میں امید اور دعا کرتا ہوں کہ جن لوگوں نے یورپی یہودیوں سے چھٹکارا پانے کے لیے فلسطینی زمین پر اس سرطان زدہ ریاست کو بنایا، وہ جہنم میں جلیں۔”
Pakistan’s contribution to Global Peace:
1. Mumbai 26/11 Attacks 2008
2. Pahalgam Terror Attack 2025
3. Pulwama Terror Attack 2019
4. Uri Terror Attack 2016
5. Nagrota Attack 2016
6. Pathankot Terror Attack 2016
7. Indian Parliament Attack 2001
Never Forget.
Never Forgive.
شاعر مشرق علامہ اقبال نے ایران کے بارے میں جو کہا تھا وہ آج سچ بن کر سامنے آ رہا ہے آج کل کچھ دانشور فلسطین اور ایران پر علامہ اقبال کے اشعار کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن وقت بتائے گا کہ ایران کی فتح دراصل فکر اقبال کی فتح ہے
@keshavbedi بڑے دیکھ کی بات ہے میں بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک سمجھتا تھا مگر یہ تو بہت چھوٹی سوچ کے ہیں ، اللہ دشمن بھی دے کسی کو تو اس کے معیار کا ہو۔
India shame on you