#اردو_زبان
ربط پیدا ہو گیا تھا
دشت دریا ہو گیا تھا
وقت کے اس آئنے میں
عکس بوڑھا ہو گیا تھا
عمر آدھی رہ گئی تھی
کام دگنا ہو گیا تھا
میں حق��قی زندگی میں
خواب جیسا ہو گیا تھا
لوگ مل کر جا رہے تھے
وقت پورا ہو گیا تھا
"پاکستان کی جگہ بھارت ہوتا تو انگلینڈ کبھی ایسا نہیں کرتا، کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ امیر ہے"۔ دورہ پاکستان کی منسوخی پر مائیکل ہولڈنگ نے انگلش بورڈ کو گھمنڈی قرار دیدیا
#MichaelHolding#PCB#ECB
https://t.co/yuB8QwpQzW
مریم نواز کہتی ہیں کہ ان کے خلاف جو بھی قانونی کارروائی کی گئی، وہ DG ISI جنرل فیض نے کروائی۔
کیوں جی؟ جعلی قطری خط، جعلی ٹرسٹ ڈیڈ اور کیلبری فونٹ ایجاد کرنے کا مشورہ جنرل فیض نے دیا تھا؟ 😂
جرمنی میں عمر بھای کی نماز جنازہ کل دوپہر ادا کی جاے گی۔ وہاں موجود دوستوں سے شرکت کی درخواست ہے۔
بظاہر پاکستان واپسی منگل یا بدھ تک ممکن لگتی ہے۔
واپسی کی فلائیٹ فائنل ہونے کے بعد اہلخانہ پاکستان میں نماز جنازہ کی تفصیلات سے آگاہ کر دیں گے انشااللہ۔
التماس دعا
#UmerShareef
@ammarmasood3 نوازشریف کے خاندان نے سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کو سینیٹر، ایک کو صدر پاکستان، ایک کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، ایک کو گورنر بنای��، ہائیکورٹ کے ججز تو بے شمار ہیں جنہیں نوازشریف نے مراعات سے نوازا۔ عدالتیں ان پر مہربان نہ ہوں تو کن پر ہوں؟ پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن
Pakistan’s T20 squad for the series vs NZ, Eng and T20 World Cup will be announced tomorrow (Monday) at 11 AM at Gaddafi Stadium Lahore. Let’s see what sort of squad is finalised by Chief Selector
#Kabul
افغانستان میں پہلی مکمل اسلامی حکومت بننے جا رہی ہے طالبان کا کابل میں قبضہ اللّه پاک طالبان کو ایک اسلامی ریا ست بنا نے میں کامیابی عطا فر م امین