پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو
ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
سُورَةُ البَقَرَةِ - 56
السلام علیکم ۔۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور#عمران_خان_کو_رہا_کرو