@iamAhmadokz بھاٸ میں بھی کتنوں کو جانتا ہوں جو کہتے تھے کہ پنڈی کی حالت تباہ ہو گٸ میٹرو کی وجہ سے لیکن جب بنی تو وہ ��ھی اس میں سفر کرتے ہیں یہسب کچھ ہمارے لیۓ ہی بناتے ہیں ہمارے ٹیکسوں کے پیسے سےاس میں شرمندگی کی کیا بات ہے۔۔۔۔۔بُرا لگا ہو تو معذرت