کشمیریوں کی تاریخ سے نابلد پاکستان کانا اہل حکمران طبقہ مت بھولے کہ1987 ء میں مقبوضہ جموں وکشمیر کےالیکشن میں دھاندلی نے مسلح مزاحمت کو جنم دیاجو غلطی بھارتی حکومت نےکی وہ غلطی آزادکشمیر میں نہ کی جائےآزادکشمیر میں دھونس اور دھاندلی کا راستہ اختیار مت کریں https://t.co/HohTeR2nGq

سب کچھ بھُول سکتے ہیں مگر یہ رات اور یہ تصویر کبھی نہیں بھُول سکتے ۔۔۔۔۔۔۔
تنِ تنہا خامُوشی سے فقط ایک ڈائیری اُٹھا کر وزیر اعظم ہاؤس سے نکلتا ہوا ملک کا وزیر اعظم 💔
نواز شریف سے وکٹری سپیچ اس لیے کروائی گئی تاکہ انٹرنیشنل لیول پر پیغام جائے کہ نواز شریف الیکشن جیت چکا ہے لیکن تحریک انصاف والے دودھ پیتے بچے نہیں ہیں ۔
فارم 45 کے مطابق الیکشن کا درست رزلٹ انٹرنیشنل میڈیا کے حوالے کیا جائے گا پھر آپ بھی دیکھیں گے پتلونیں کیسے گیلی ہوتی ہیں۔