لوگوں کو دوسروں کے کپڑے اتارنے کا بہت شوق ہے جب خود کی ماں بہن کی بات پوچھو تو غیرت ساتویں آسمان کو چھوتی ہے اور فورآ حاجی محکم دین بن جاتے ہیں ہم میں اور ان کا ہی فرق ہے باقی سب ایک جیسا ہے 🖕🏻
سعادت حسن منٹو ایک ج��ہ لکھتے ہیں
لوگ کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ سکتی
میں کہتا ہوں کہ اگر عورت راز نہ رکھتی
تو معاشرے میں کوئی مرد منہ دکھانے کے قابل نہ ہوتا۔
لباس کے بعد مرد کا ستر عورت ہوتا ہے 💪🏻
مرد چاہتا ہے بازار میں، سوشل میڈیا پر، پڑوس میں عورت��ں ٹائٹ، فیشن والے کپڑے پہنیں تاکہ اس کی آنکھوں کو سکون ملے، اس کا دل بہلے۔
لیکن جیسے ہی بات اپنی بہن، اپنی بیوی، اپنی بیٹی پر آتی ہے تو اسی فیشن کو بے حیائی اور بے غیرتی کا نام دے دیتا ہے۔
اس کی وجہ کیا ہے؟