ارشاد بھٹی نے پورا پلان بنا رکھا تھا کہ کیپٹن صفدر ایک سادہ سا بندہ ہے اسے اپنے تیکھے اور بغض سے بھرے سوالوں میں اُلجھا کر الٹے پُلٹے جواب اگلوا کر پورا ہفتہ تماشہ لگاؤں گا لیکن کیپٹن صفدر نے اس مکار شخص کو چاروں شانے چِت کر دیا👏🏻👏🏻👏🏻
محمود بشیر ورک صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے ایک مخلص، باوفا اور نظریاتی ساتھی تھے، جن کی جماعت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
الحمد اللہ اب تک کے رزلٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کشمیر میں24سیٹوں کے ساتھ لیڈ کر رہی ہے سادہ اکثریت کی ساتھ انشااللہ پونچھ ڈویژن میں انتحابات کے بعد دو تہای بھی ھوجاے گی انشااللہ
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
کشمیر کے مہاجرین نے پاکستانی سرزمین پر آنے کی قیمت ادا کی ہوئی ہے۔ ہمارے دریا ان کے خون سے سرخ ہو گئے اور آپ کہتے ہیں ان سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے؟ یہاں 25 کروڑ پاکستانیوں کا کشمیر میں اسٹیک ہے، خواجہ آصف
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
I am deeply saddened by the tragic helicopter crash in Muzaffarabad and the martyrdom of all onboard. My heartfelt condolences to the bereaved families and the Pakistan Army. The nation honours the ultimate sacrifice of its brave sons. May Allah grant the martyrs the highest place in Jannah and give strength to their families.
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین