کیا خوبصورت ویڈیو ہے اور کیا شاندار جذبہ ہے، ماشاءﷲ۔
ہر پاکستانی نے بھارت کا جھنڈا جلانے سے انکار کر دیا۔ زبردست۔ 👏👏👏
عزت سب کی کریں۔ ظلم نہ کسی پر کریں، نہ کسی کا ظلم ناحق برداشت کریں۔ یہی اسلام سکھاتا ہے۔ 👍
Former Prime Minister Imran Khan's lawyer gives out details exposing the illegal manner in which the sham cypher case trial by a Kangaroo court was conducted inside prison, making a complete mockery of law and justice in the country.
Nothing to see here, just the President of Pakistan openly suggesting that his staff (plus the army?) signed his signature onto a major bill that he did not, and did not want to, sign. Totally fine. Nothing to see.
👀
شیخوپورہ کا رہنے والا محمد رافع چھ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے یہ کینڈا میں پڑھنے کے لئے گیا تھا 5 اگست سے اسکا اپنی فیملی سے کوئی رابطہ نہیں ہے اس کے ماں باپ بہنیں بہت پریشان ہیں کوئی پاکستانی دوست احباب اگر اس سلسلے میں اس خاندان کی کوئی مدد کر سکیں
Spread it
ہر وہ شخص جو ننگے بادشاہوں کے خلاف بولتا ہے جو عوام کی فلاح و بہبود کا سوچتا ہےوہ اسے اپنا دشمن مانتے ہیں۔
جاتی امراء کی سائن کے کہنے پر آج عمران خان کے ساتھ دشمنوں جسا سلوک کیا جا رہا ہے لیکن حقیقی لیڈر عمران خان ہے۔
آپ کس کو حقیقی لیڈر سمجھتے ہیں؟
A pinhole view; percentage of our party leadership and our activists who are being unlawfully held. Let’s jump to the the bigger picture.
10,000 are held. Other party leadership pushed to conceal themselves in order to avoid illegal arrest/abduction.
When I iterate this to someone here in UK their facial expression indicates confusion - how can that possibly be, then shock.
I won’t stop shouting about it until sanity prevails in some fashion in Pakistan.
#سیاسی_قیدی_رہا_کرو
اپنی بیٹی سمجھ کر شیئر کر دیں
تلاش ورثاء
ایک بچی ملی ہے جس بھائی کی بھی ہو
مظہر شعیب بھٹی موضع سمینہ عربی سمینہ سادات سے رابطہ کریں دوستوں سے درخواست ہے اس معصوم پری کو ان کے والدین تک پہچانے میں مدد کریں شکریہ
Mazhar Shoaib
03344165763
میرے دوست کی بیٹی گزشتہ تین دن سے لولوسر جھیل کاغان سے لاپتہ ہے۔۔
نام: حرین عمر 5 سال
کوئی بھی مدد کر سکتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03005416844
اس پوسٹ کو وٹس ایپ گروپ ، فیس بک، ہر جگہ شییر کریں اور بیٹی کی واپس کی دعا بھی کریں
آپ کا ریٹویٹ اس بچی کو ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے پلیز ریٹویٹ ضرور کریں
نام مریم ولد فضل رحیم عمر13 سال 11جون2023کو سیکٹرB-1 اورنگی ٹائون کراچی سے لاپتہ ہے کسی کو اس بچی کے بارے میں علم ہو تو قریبی پولیس سٹیشن یا اس نمبر پر رابطہ کریں
1102-021 35662222