تمام حکومتی ممبران و کور کمیٹی ممبران ایس ایس ایز کا غیر مشںروط مستقلی پر اتفاق۔ ایس ایس ایز کا مطالبہ جاٸز قرار۔
ماشاءاللہ تمام ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو بہت مبارک ہو ۔اللہ آگے بھی کامیابی عطا فرمائے آمین
#regularazation#reulariseSSEsandAEOs
پرائیویٹائزیشن کا پہلا فیز امتحان تھا... جس میں اساتذہ یہ سوچ کر فیل ہوئے کہ یہ کونسا ہمارا مسئلہ ہے. پھر دوسرے فیز کی ضرب لگی...
اور اب ساری کہانی کھل کر سامنے آ رہی ہے...بیٹھے رہیں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے.کیوں کہ پرائیویٹائزیشن آپکا مسئلہ تو نہیں ہے.
#سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ ارکان کی گراس سیلری 7لاکھ 5ہزار روپے ہونے کا انکشاف
ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہ4لاکھ 85 ہزار ہونےکا انکشاف
بلوچستان اسمبلی ارکان کی تنخواہ 4لاکھ40ہزار ہونے کا انکشاف
کے پی اسمبلی ارکان کی تنخواہ 2لاکھ60 ہزار ہونے کا انکشاف
#EqualPayForPunjab