اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے کوئی سینئر بیوروکریٹ اپنی ساکھ، پنشن، واجبات اور سب کچھ داو پر لگا سکتا ہے؟
یہ الزامات کمشنر کا سب کچھ ختم کر سکتے ہیں، اسے کئی برسوں کے لئے جیل بھیج سکتے ہیں۔
کیا اتنا بڑا رسک کوئی اعلی افسر اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے لے سکتا ہے؟
پر گز نہیں 1/2
۔ ریٹائرمنٹ سے پہلے تو بیوروکریٹ کوئی پنگا لیا ہی نہیں کرتے۔ سکون سے چھٹی پر چلے جاتے ہیں۔
یہ تو وہی افسر ہی کر سکتا ہے جسے اتنی ندامت ہو کہ وہ احساس جرم سے خودکشی کرنے کا سوچے۔ خودکشی کرنے کی حد تک جانے والا ہی کوئی بیوروکریٹ ہی اس حد تک جا سکتا ہے کہ کھل کر سب کچھ میڈیا اور
کمشنر راولپنڈی کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔جس دلیری سے وہ اس کرپٹ نظام کے خلاف بغاوت پر اتر آئے،ہماری بیوروکریسی کے نئے افسران کو بھی اس سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔
پاکستان کی تقدیر آج سے بدلنا شروع ہو گئی ہے، کرپٹ افسران کے فرمان ماننے سے انکار کریں اور ملک کا وفادار بنیں۔
پی ٹی آئی کی قیادت کو ہم نے پیغام پہنچا دیا۔ ہمارے دروازے آپکے لیئے کھلے ہیں، پاکستان نظریاتی پارٹی کا اپنا دوسرا گھر سمجھیں۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی زبردستی کروائی گئی، عوام نے مسترد کر دیا انہیں۔
#ElectionResults2024
مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کو فرینڈ ریکوسٹ بھیجی ہے ۔ اگر پی ٹی آئی اس کو ایکسفٹ کرتی ہے ۔ تو پی ٹی آئی کی زوال آج سے شروع ہو جائے گی ۔
#PrimeMinisterlmranKhan#Mulana #
شہیر سیالوی نے لیاقت باغ جلسے میں لاکھوں لوگوں کے سامنے فلسطینی بچوں کی ڈاکومنٹری چلوا کر امت مسلمہ کے حکمرانوں کو واضح پیغام دیا کہ اگلی باری تمہارے بچوں کی ہے۔
ہر آنکھ اشک بار تھی
الحمداللہ
انتظامیہ نے پاکستان نظریاتی پارٹی کو لیاقت باغ جلسے کا NOC جاری کر دیا
تمام کارکنان تیاری تیز کریں
12 نومبر بروز اتوار شام 4 بجے لیاقت باغ میں عوامی سمندر ہوگا