ہم جانتے ہے کہ علی وزیر کو کیوں ضمانت نہیں ملتی اور شیریں مزاری کو کیوں ملتی ہے ۔ہم جانتے ہے کہ اس مُلک میں پشتونوں کی کیا حیثیت ہے لیکن ڈرو اُس دن سے جب پانی سر سے گزر چکا ہوگا اور ہمارے لیے واپسی کا کوئی راستہ نہ بچا ہوگا۔
#ReleaseAliWazir
Congratulations to @NDM_Official Harnai for organising their 1st jalsa which was a success. The charged crowd set the tone for the excellent jalsa. NDM Harnai has helped strengthen party cadres. NDM was announced on 1st Sept 2021 and has grown rapidly as the party of the youth.
جب ہم علی وزیر کے لئے احتجاج کرتے ہیں باوجود اسکے کہ ہم قانونی جواز بتا دیتے ہیں پھر بھی ہمیں بتایا جاتا ہے کہ حکومت کے پاس علی وزیر کیسیز میں رعایت کے لئے کوئی قانونی جواز نہیں ہے مگر دوسری طرف حکومتیں ٹی ایل پی سے لیکر آج تک باقی سب کے کیسیز میں رہائی دے رہے ہیں
#ApartheidState
My long awaited bill on enforced disappearances was finally presented in National Assembly today. PTI exposed themselves by opposing the Bill, it was rejected wd 65 votes in its favour and 71 against. I am thankful to all opposition parties JUI, PPP, PMLN for supporting my bill.