اسلام اباد / آل پارٹیز کانفرنس
تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کے سربراہ، قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل،۔
لورالائی کے پہاڑوں میں آٹھ دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
ڈرون (UCAV) کارروائی میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک ختم کر دیا گیا۔
یہ وہی دہشتگرد تھے جو بھارت کے اشاروں پر بلوچستان میں فساد پھیلا رہے تھے۔
سیکیورٹی فورسز نے ان کے عزائم خاک میں ملا دیے
بلوچستان کے اہم اور تجارتی شہر چمن میں چینی کی آمد پر پابندی،چینی نایاب ہونے کی وجہ سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ،،شہر میں رائج پرمٹ نظام بھی ناکام، 900 ٹن چینی پہنچنے کے باوجود نرخ کنٹرول نہ ہوسکے،،،عوامی حلقوں نے سوالات اٹھا دئیے،، تحقیقات کا مطالبہ، مزید تفصیل باسط اچکزئ
پی ڈی ایم کے مرکزی ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے ریاست بچانے کیلئے سیاست کو ڈبویا ہے ملک میں معاشی تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں چمن پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ عمران خان اب دوبارہ اقتدار میں کبھی نہیں آئیں گے
چمن پاک افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز کی کاروائی بڑی تعداد میں افغانستان اسمگل ہونے والی چینی اور یوریا کھاد برآمد مزید تفصیل نیو نیوز پر چمن سے عبدالباسط اچکزئی کی رپورٹ
بلوچستان کے علاقے چمن سے 14 کلو میٹر دور درہ کوژک ٹاپ پر برفباری کے بعد حسن دوبالا ہوگیا تاریخی ٹنل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا شہری پکنک بنانے کیلئے کھیچے چلے آنے لگے مزید تفصیل نیو نیوز پر چمن درہ کوژک ٹاپ سے عبدالباسط اچکزئی کی خصوصی رپورٹ دیکھیں
کراچی پورٹ پر کسٹم حکام نے غیرضروری شرائط عائد کرکے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں مشکلات پیدا کردئیے ہیں جسکے باعث گزشتہ 20 روز سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا سلسلہ معطل ہے ,صورتحال نے تاجروں کےساتھ ساتھ نظام سے منسلک عام افراد کی مشکلات میں بھی اضافہ کر دیا ہے چمن سے عبدالباسط اچکزئی
چمن مال روڈ پر ختم النبوت چوک پر ٹریفک ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار سلیم کو نامعلوم موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا جنھیں فوری طور چمن سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔پولیس