پہلے طالبان کو واپس لائے۔ پھر دہشت گردی کروائی۔ پھر اس کے بہانے حکومت پر قبضہ۔ اب جنرلز اصل کام کی طرف آئیں گے۔ لائے ہوئے دشت گرد اب دہشت گردی کم کر دیں۔ جنرلز معدنیات نکال کر بیچیں گے۔ اور کہیں گے دیکھو صوبے میں امن ہو گیا۔
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے لیکن سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو گرفتار کرنا ایک انہونی بات ہے اسمبلی قائم ہے ٹوٹی نہیں اس کو کس لیے گرفتار کیا گیا ہے؟
گیارہ اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے 1973 بلوچستان میں عطاء اللہ مینگل کی حکومت گورنر راج لگا کر گرائی گئی اس کے بعد آج پچاس سال گزر چکے ہیں آپ بلوچستان پر قابو نہیں پاسکے۔ جب آپ نفرت بوتے ہیں وہ آسانی سے ختم نہیں ہوتی وہ اپنا زہریلا پھل دیتی ہے ہمیں خدشہ ہے خیبرپختونخوا میں بلوچستان والے حالات پیدا نہ ہوجائیں۔
ہم اپنی مزاہمت جاری رکھیں گے میں پوری قوم کو کہتا ہوں آپ پچیس کروڑ ہیں یہ کم ہیں یہ آپ پر قابض ہیں اگر آپ چار پانچ فیصد بھی گھروں سے نکل آئیں یہ نظام نہیں ٹک پائے گا۔ ہم پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں ان شاء جلد فتح پائیں گے۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
#گورنر_راج_نامنظور
🚨آج 11 اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے 1973 میں عطا اللہ مینگل کی حکومت کو بلوچستان میں گرایا گیا گورنر راج لگایا گیا آج تک بلوچستان کے حالات ٹھیک نہیں ہو سکے جو آج خیبرپختونخوا میں ہوا ہے یہ بلوچستان طرز کے حالات خیبرپختونخوا میں پیدا کرنے کی کوشش ہے جو نفرت کے بیج بوئے جاتے ہیں انکا پھل ایک دن پر محیط نہیں ہوتا عوام اور ریاست میں خلیج جب پیدا کیا جاتا ہے تو نتائج صدیوں پر محیط ہوتے ہیں ۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
المیہ دیکھیے۔ایک بدنصیب ملک میں ایک غیر منتخب قوت کی ایما پر ایک غیر منتخب وزیراعظم کی سفارش پر ایک غیر منتخب صدر نے ملک کی واحد منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
سلمان اکرم راجہ نے نام نہاد مزاکرات کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
عمران خان سے ملاقات کروانے کے معاملے پر وہ لوگ بات بھی نہیں کرنا چاہتے تھے۔
یہ صوبے میں دہشتگردی والا بیانیہ بعد میں بنایا گیا۔
ایتھے راکھ!
اب عوام کے فیصلے ڈرائینگ روم میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
اب فیصلے چند اقتدار پہ بیٹھے حکمران نہیں، عوام خود کرے گی۔
یہ ہیں قوم کی بیداری کے مناظر۔
حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے قافلوں کے مناظر۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام