السلام علیکم !
میں ایک بارپھر سے ٹیوٹر جوائن کررہا ہوں۔
میں سیاسسی،سماجی اور سوشل ایشوز پر اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہوں گا اور عوامی ایشوز کو اپنی استطاعت کے مطابق اجاگر ��رتا رہوں گا۔
I am thankful to the Prime Minister of Pakistan @anwaar_kakar for assigning me the portfolio of the Interior Ministry. I pray to Almighty Allah for righteous path and to serve people & state of Pakistan.
تاریخ گواہ ہے کہ میاں نواز شریف صاحب کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن کو جب جب موقع ملا مسلم لیگ ن نے ڈیلیور کیا ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کیا
جڑانوالہ فیصل آباد میں ہونے والے پرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔ مذاہب اور مذہبی عبادت گاہوں پر حملےکسی طور بھی قابلِ قبول نہیں۔ پاکستانی ریاست اقلیتوں کو مساوی حقوق اور تحفظ فراہم کرنے کی پابند ہے۔ اشتعال انگیزی اور انتہا پسندی کس�� کے حق میں نہیں۔ میرا پنجاب حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ اس مذموم کاروائی کے پیچھے تمام کرداروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے۔
What's most unpredictable in life is Life itself. Former MNA's Tariq Fazal Ch son passed away in an accident, Islamabad.
إِنَّا لِ��ّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
A leader is the one who inspires leadership. @MaryamNSharif working day and night to empower youth of Pakistan in PMLN ranks. 📸 Kpk Youth meeting today