فوری طور پر تین مطالبات کیے جائیں:
1۔ عمران خان کی قید تنہائی فوری ختم کی جائے۔
2۔ انہیں انکے اہل خانہ اور قانونی ٹیم تک مکمل رسائی دی جائے۔
3۔ سب سے پہلے انہیں ایک مکمل اور آزادانہ طبی معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے
وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
@zarrar_11PK U pple have made the whole Pakistan a laboratory where your every experiment fails miserably. For the sake of the pple of pakistan step aside and let the pple of pakistan decide for themselves.
Imran Khan System k Abba Ji had said the same thing four years ago that this setup won't stand and it will collapse and today the wonder boy said the exact same thing.
Alhamdulillah! 🌳
The Billion Tree Tsunami and 10 Billion Tree Tsunami are among Pakistan's most iconic environmental success stories.
What began as a vision has grown into a global example of ecosystem restoration, biodiversity conservation, climate resilience, and community participation.
A proud achievement that continues to inspire environmental action and demonstrates that investing in nature is investing in the future.
Protecting forests. Restoring ecosystems. Securing a greener tomorrow.
#BillionTreeTsunami #10BillionTreeTsunami #ClimateAction #NatureBasedSolutions #ForestRestoration #GreenPakistan #Sustainability #Environment #ProudMoment
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور ریوائٹلائزیشن پلان کے تحت پشاور کے 34 پارکس کی اپگریڈیشن منصوبے کا افتتاح کردیا ہے، اس حوالے سے، شاہی باغ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ !
وزیراعلیٰ نے منصوبے پر عملی کام کا باضابطہ آغاز کر دیا, 34 موجودہ پارکس کی اپگریڈیشن کا منصوبہ ایک ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا.
منصوبے میں شامل تمام 34 پارکس پر بیک وقت تعمیراتی و اپگریڈیشن کا کام شروع کر دیا گیا، ترقیاتی سرگرمیوں اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے منصوبے کو پانچ مختلف پیکجز میں تقسیم کیا گیا ہے.
پر لوڈشیڈنگ تقریباً 12 گھنٹے ہے۔
آخر یہ امتیازی سلوک کیوں؟ کیا صرف اس لیے کہ کامبٹ اور مسکینی کے عوام کی آواز اٹھانے والا کوئی نہیں؟
Cc @YarMKNiazi@PescoComplaints@PESCO_Official
پیسکو کے مطابق ثمرباغ فیڈر پر 31 کروڑ، معیار پر 20 کروڑ، کامبٹ پر 16 کروڑ، مسکینی پر 11 کروڑ اور منڈا پر تقریباً 12 کروڑ روپے کے بقایاجات ہیں۔
اس کے باوجود سب سے زیادہ، یعنی تقریباً 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کامبٹ اور مسکینی کے عوام کو برداشت کرنا پڑ رہی ہے، جبکہ دیگر فیڈرز
"ملک کے حالات انتہائی نازک ہیں۔ یہ وقت شکایتیں اور فتنے فساد کا نہیں بلکہ حکومت کا ساتھ دینے کا وقت ہے"
اسی انتہائی نازک وقت کے دوران:
1. بیوروکریٹس کے لیے 1.8 ارب کے الاؤنسز کا اعلان کیا گیا
2. پی آئی اے، جو اب ایک پرائیویٹ کمپنی بن چکی، اس کے 4.29 ارب کا ٹیکس معاف کردیا گیا
3. اربوں روپے کے نئے جہاز خریدے گئے
4. ججز کے لیے اسکیم نکالی گئی کہ وہ ہونڈا سٹی اور ٹویوٹا کرولا جیسی گاڑیاں، محض ڈھائی سے ساڑھے تین لاکھ دے کر خرید سکتے ہیں
5. اسی نازک وقت میں حکومت نے جیٹ فیول کی قیمتوں کو کم رکھا جبکہ عام عوام کے فیول یعنی پیٹرول اور ڈیزل میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے
وغیرہ وغیرہ
آپ کو واقعی لگتا ہے کہ مشکل وقت ہے؟
یا،
مشکل وقت کا جھانسا دے کر، آپ کو خوشی خوشی کھال اتروانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے؟
:محترم شہزاد حسین
He has comprehensively defeated all the forces against Pakistan
The opponents also know that they have lost; they are now using brute force but that is destabilizing Pakistan & for that, no one will ever forgive them. It’s really time to cut the losses.
#LetTheWorldSeeImranKhan
ایک الاؤنس ایلیٹ افسران جن کی تعداد پانچ چھ سو بنتی ان کے لیے منظور کیا جس کے لیے 1.8 ارب روپے رکھے گئے یہ اتنا ہی جائز الاؤنس تھا تو اس کو بجٹ میں کیوں نہیں رکھا گیا ؟ بعد میں پیسہ کیوں جاری کیا؟
گیارہ ارب کا مریم نواز نے گلف سٹیم جیٹ لیا اور اس کی منسٹر کہتی لیا ہے تو کیا ہوا اس پر انڈین پنجاب کا وزیراعلی کہتا ہم نے گیارہ ارب کا عوام کے لئے بجلی کا پلانٹ خریدا اور پاکستانی پنجاب کی وزیراعلی نے گیارہ ارب کا اپنے لیے جیٹ لیا ۔
پچھلے چار سال میں تفصیلات دیں ان کی کتنی کتنی تنخواہیں بڑھی ہیں،کتنی سہولیات ملی ہیں کونسی گاڑیاں ملی ہیں۔ ادھر ستھرا پنجاب کے مزدور تنخواہیں نہ ملنے پر خود پر پٹرول چھڑک کے آگ لگارہے ۔ تیمور جھگڑا
@Jhagra
گزشتہ چار روزکے دوران ڈیزل کی قیمت میں 44روپے اضافہ کیا گیا۔ایک ساتھ اتنا اضافہ ہوتا تو خبر بنتی لیکن اس اضافے پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔ آپ بھی دیکھیں کیسے موجودہ حکمرانوں کو اپوزیشن میں 150کا پٹرول، چینی ، آٹا،مہنگا لگتا تھا،قیمتوں میں دو سےتین گناہ اضافہ ہوچکاہے،اب خاموشی کیوں؟