ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
حضرت مولانا ادریس صاحب ترنگ زئی جیسے معزز عالم دین کو جن سنگدلوں نے شہید کیا وہ مسلمان بلکہ انسان کہلانے کے مستحق نہیں ہیں وہ تو شہادت کے اعلی مقام پر سرفراز ھوے لیکن ھم ملک وملت کے عظیم سرمائے سے محروم ھوگئے اناللہ واناالیہ راجعون
" لماذا لا نرى السعادة إلا إذا ابتعدت عنا ولا نبصرها إلا غارقة في ظلام الماضي، أو متشحة بضباب المستقبل؟".
— علي الطنطاوي ، (صور وخواطر)
#علي_الطنطاوي#اقتباس#اقتباسات
وصول قوات من #باكستان إلى #السعودية ضمن اتفاقية الدفاع المشترك بين البلدين بادرةُ خيرٍ وبداية توازن إقليمي بين الأقطاب الأربعة: باكستان وتركيا والسعودية وإيران. وهذا ما سيحقق لقلب العالم الإسلامي أمنا ذاتيا يغني عن المظلة الأميركية. فالسلام يتحقق بتعايش العقلاء أو توازن الأقوياء.
2/2
فإذا صدقتِ النيَّاتُ من الجانبين، ورُوعِيَتِ الأصولُ الإسلاميَّةُ حقَّ رعايتِها، فهو غير مُستعص على الحلّ. نسألُ اللهَ تعالى أن يُباركَ في هذهِ الهدنةِ، وأن يجعلَها مُنطلَقًا لسلامٍ دائم، وأن يُوضَعَ حدٌّ—عبرَ التفاهمِ والتوافق—لنزيفِ دماءِ المسلمين الأبرياءِ الذي طالَ أمدُه
عید کے موقع پر چنددن کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی اچھی خبر ہے لیکن دعا یہ ہے کہ اس وقفے کو سنجیدگی اخلاص اور عدل وانصاف کے ساتھ تنازعے کا مستقل اور پائیدار حل نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے دونوں طرف اخلاص اور اسلامی اصولوں کا پاس ھو تو یہ مسئلہ ناقابل حل نہیں ہے خداکرے کہ ان بنیادوں پر یہ جنگ بندی مستقل ھوجائے ��ور سالوں سے بےگناہ مسلمانوں کا جو خون بہا جاتا رہاہے اسکا باھمی اتفاق سے سد باب ھو سکے

إعلانُ وقفِ إطلاقِ النار بين إيران وأمريكا أعظم وأبرز خبرٍ في هذه المرحلة الراهنة. وقد اضطلع رئيس الوزراء شهباز شريف، ومعه نائبُه إس��اق دار، والمشيرُ عاصم منير، بجهودٍ دبلوماسيةٍ حثيثةٍ في هذا الظرف البالغ الدقة، وهي جهودٌ حريّةٌ بالتنويه والإشادة، بل تُعَدُّ مبعثَ فخرٍ واعتزازٍ للبلاد.
وما وقع مؤخرا من هجوم إيران على المملكة العربية السعودية فقد كان بغير حقٍّ ، غير أنّ المملكة قد أبدت، طوال هذه الفترة، من الحِلم وضبط النفس، ما يشهد على كريمِ إيثارها ونُبل موقفها، الذي لولاه لما كان وقفُ إطلاقِ النار ممكنًا.
حريٌّ بالجميعِ أن يُقبِلوا على الدعاءِ ويلزموا التضرُّعَ بينَ يديهِ سبحانه، ولا سيما من استطاعَ أن يُحافظَ على هذا الدعاءِ المأثور:
اللهمَّ انصرنا ولا تنصرْ علينا، وامكرْ لنا ولا تمكرْ علينا، واهدِنا ويسِّرِ الهدى لنا، وأحسنْ عاقبتَنا في الأمورِ كلِّها، وأجرْنا من خزيِ الدنيا وعذ
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
2/2
وإنَّ المفاوضاتِ المرتقبةَ يومَ غدٍ تتعلَّقُ بها مصالحُ العالمِ الإسلاميِّ بأسره، بل مصالحُ الإنسانيَّةِ جمعاء.
وقد جاءت دعوةُ رئيسِ الوزراءِ للشعبِ إلى التضرُّعِ والدعاءِ في هذا الظرفِ دعوةً موفَّقةً في وقتِها، إذ إنَّ الأمرَ كلَّه بيدِ اللهِ تعالى وحدَه،
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
الحمدُ لله، لقد وفَّقَ اللهُ تعالى القيادةَ الباكستانيةَ للاضطلاعِ بدورٍ بالغِ الدِّقَّةِ والتَّوازُن في السعيِ إلى إيقافِ الحربِ بينَ إيرانَ والولاياتِ المتحدةِ، وهو دورٌ كان له أثرٌ بيِّنٌ في رفعِ مكانةِ البلادِ وسمعتِها على الصعيدِ الدوليِّ رفعًا غيرَ عاديّ.
2/1
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
عید کے موقع پر چنددن کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی اچھی خبر ہے لیکن دع�� یہ ہے کہ اس وقفے کو سنجیدگی اخلاص اور عدل وانصاف کے ساتھ تنازعے کا مستقل اور پائیدار حل نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے دونوں طرف اخلاص اور اسلامی اصولوں کا پاس ھو تو یہ مسئلہ ناقابل حل نہیں ہے خداکرے کہ ان بنیادوں پر یہ جنگ بندی مستقل ھوجائے اور سالوں سے بےگناہ مسلمانوں کا جو خون بہا جاتا رہاہے اسکا باھمی اتفاق سے سد باب ھو سکے