لیڈی ریڈنگ ہسپتال
سیکیورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کے چائے اپ ہوٹل سے لائینگے گھر سے تھرماس میں چائے لانا منع ہے کیوں کے پھر ان کو کمیشن نہیں ملتی
بوڑھے بابا کی فریاد
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi
ڈر کی انتہاء ۔۔۔
قوالی نائٹ کے دوران فراز خان اور ساتھیوں نے اشتعال انگیز نغمہ قیدی نمبر 804 گایا جس سے عوام میں اشتعال پیدا ہوا۔ اور پولیس نے قوالوں پہ مقدمہ درج کر دیا۔
میں کہتا ہوں سخت ترین چالان کریں لیکن پچیس ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کو الٹا لٹکائینگے اور وردی میں ملبوس ان مجرموں کو کھلی چھوٹ ملے گی
نہ ہیلمٹ نہ نمبر پلیٹ نہ اشاروں کا احترام
تو پھر ایسے چلان صرف بددعا کا طوق ہے اور کچھ نہیں۔
ہمارا کام تھا اذاں دینا، ہم نے دی؛ جدوجہد کرنا، ہم کررہے ہیں؛ پاکستان ٹوٹنے سے بچانے کیلئے قوم کو جاگنا ہوگا، کیا قوم بیدار ہے؟ پاکستان بچانے کیلئے تیار ہے؟
مفتی منیر شاکر کے بیٹے نے اپنے والد کی شہادت کا ذمہ دار isi کو قرار دے دیا
عبداللہ شاکر کا کہنا تھا کہ جب میں نے اپنے والد کو ہسپتال پہنچایا تو ان کے پاؤں پر شدید زخم تھا لیکن وہ بالکل ٹھیک ٹھاک باتیں کر رہے تھے، ہسپتال نے ویڈیو پیغام کے زریعے بتایا کہ مفتی صاحب ٹھیک ہیں اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پھر کچھ نا معلوم افراد آۓ اور میرے والد کو زبردستی قتل کر دیا اور پہلے والی ویڈیو ڈیلیٹ کروا کے نئی ویڈیو لگوا دی کہ مفتی صاحب شہید ہو گئے ہیں
میرے والد کی قاتل ایجنسیاں ہیں
سی سی ٹی وی فوٹیجز میں واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ ایلیٹ فورس (Elite Force) اور ایجینسیز کی گاڑیوں کا استعمال کر کے لاہور سے تحریک انصاف کے SMT ممبر عثمان محمود کو اغوا کیا گیا
لیکن اب تک کسی بھی تھانے یا عدالت میں پیش نہیں کیا گیا
#ActivistsAreNotTerrorists
آواز اٹھائیں 🚨
حیدر سعید کی والدہ بنی گالہ تھانے کے سامنے کھڑی ہیں لیکن ان کو بھی نہیں پتہ کہ اس وقت وہ کہا ہے۔ رات حیدر سعید کی والدہ نے اپیل کی تھی کہ میرے بیٹے کے لئے سب آواز اٹھائیں۔
اس مشکل گھڑی میں سب حیدر کی آواز بنیں اور بازیابی کا مطالبہ کریں
Whatever the guilt of these women in Pakistan, no policeman has the right to assault them. Would this officer like to see his wife, daughter or sister assaulted by another man?
This is not the morality of men, nor of noble men, nor of the teachings of Islam, which demands that women be honored.
آگر سرکاری ملازمین اتنی بڑی تعداد میںKp حکومت کے خلاف احتجاج کرتے تو اب تک میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن چونکہ یہ احتجاج پنجاب حکومت کے خلاف ہے اس لئے سب خاموش ہیں..
لیکن آپ سبکا فرض اس احتجاج کو پھیلانا..
میں نے کہا مجھے گولی مارنی ہے تو مارے لیکن حیدر سعید کو نہ لیکر جائیں، میں آپ سب سے درخواست کرتی ہوں حیدر سعید کے لئے آواز اٹھائیں
حیدر سعید کی والدہ کی گفتگو 💔