Pakistan conducted another successful test fire of indigenously developed Submarine Launched Cruise Missile (SLCM) BABUR having a range of 450 KMs. BABUR is capable of delivering various types of payloads.
بھارتی فورسزنے اپنے کو حاصل بے پناہ اختیارات کے بل پر کشمیر کو ایک قتل گاہ میں تبدیل کردیا ہے کشمیر ��ے جب تک کالے قوانینBlack Laws خاص کر AFSPA وغیرہ کالعدم قرار نہیں دئے جاتے اور فورسز کو جوابدہی(Accountability) کا پابند نہیں بنایا جاتا معصوم کشمیریوں کا خون بہتا رہیگا۔
سارا کشمیر اپنے محسنوں کو الوداع کہنے کے لیے امڈ آیا ، زمین کی وسعتیں تنگ پڑ گئی تو آزادی کے متوالے درختوں پر چڑھ گئے ، شہید مجاہد عاشق حسین بٹ رحمۃ اللہ کے ایمان افروز جنازے کے کچھ مناظر
#Shopian#Kashmir#KashmirKillings#KashmirFreedomFighters
دختران ملّت کا ایک وفد جس میں محترمہ ناھیدہ نصرین اور شائستہ شھزاد بھی شامل تھیں نے آج شوپیاں جاکر کل بھارتی بربریت کے شکار شھدآء اسلام کے گھر والوں کے ساتھ تعزیت اور اظہار یکجہتی اور صبر کی تلقین کے ساتھ ساتھ بھارت کے مظالم و آزادی اور انضمام فی الپاکستان کے نظریئہ پر روشنی ڈالی