عالمی سطح پر پاکستان کا موقف دلیرانہ طریقے سے رکھنے والے شخص کو دہشتگرد بنا دیا گیا، حضورﷺ کا نام اقوام متحدہ میں لیا، اسلامو فوبیا کیخلاف تگڑا کیس لڑا، کشمیر کی آواز بنا،قوم کو جگایا، کرپشن کیخلاف جدوجہد کررہا ہے، گرفتاری کی بات آئی تو قوم سچے لیڈر کیلئے سڑکوں پر نکل آئی۔۔!!
حضور بات طاقت سے آگے نکل گئی ہے، جس کی حفاظت کے لیے مائیں ، والدین اپنے چند ماہ کے بچے اٹھا کر آدھے رات کو سڑکوں پر آجائیں، آپ کی غلط فہمی ہے کہ وہاں آپ طاقت سے دبا لیں گے یا جیت جائینگے۔ رحم کریں پاکستان پر الیکشن ہی واحد حل ہے۔
@ImranKhanPTI is not fighting for fame, money or influence. He already has them in abundance with the grace of Allah Almighty.
He is fighting for a noble cause. For a fair and truly independent #Pakistan.
That is why I think it is the duty of every #Pakistani to stand by him.
Congratulations to Mahmood Maulvi & Team PTI Karachi for victory in the NA 245 election today. InshaAllah we are moving forward in our movement for Haqeeqi Azadi.
این اے 245 کراچی میں آج کے انتخاب میں کامیابی پر محمود مولوی اور تحریک انصاف کراچی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رب العزت کی رضا و عنایت سے ہم اپنی حقیقی آزادی کی تحریک میں پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔