@ABCNewsUrdu@ovaismangalwala قاضی نے روز حشر سے ڈرنا تو ھے نہیں
کیونکہ نواز شریف نے مرنا تو ھے نہیں
تا��ہ عدالتوں کو لگا دیجیے حضور
اب عدل کو یہاں سے گزرنا تو ھے نہیں
جس میں قدم قدم پہ ہو سودا ضمیرا کا
اس دیس کا نصیب سنورنا تو ھے نہیں
قاضی نے روز حشر سے ڈرنا تو ھے نہیں
کیونکہ نواز شریف نے مرنا تو ھے نہیں
تالہ عدالتوں کو لگا دیجیے حضور اب
عدل کو یہاں سے گزرنا تو ھے نہیں
جس میں قدم قدم پہ ہو سودا ضمیرا کا
اس دیس کا نصیب سنورنا تو ھے نہیں