غدار اردن نے اسرائیلی بمبار طیاروں کے لیے اپنی فضا کھول دی۔ فلسطینی بچوں کے خون کے بدلے شاہی محل بچانے کی قیمت چکائی جا رہی ہے۔ ظالموں کے درباری بننے والے کل تاریخ کے کچرے میں ہوں گے
جناح کی ایمبیولینس۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
فاطمہ جناح کو غدار کہنا۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
لیاقت علی خان کا قتل۔۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
سقوط ڈھاکہ۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
بھٹو کی پھانسی۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
بینظیر کا قتل۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
امرکہ کی جنگ اور 80,000 شہدا۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
چوروں کو این آر او۔۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
الیکشن میں دھاندلی۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
عمران خان کی قید۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو
سیدھا سیدھا بول دیں کہ بات ��ی مت کرو۔ تُم کو پاکستان میں رہنا ہے تو خاموشی سے رہو ورنہ دفع ہوجاؤ مرو کہیں اور جا کر۔۔۔۔۔۔
آج لاہور میں پارٹی چئیرمین جناب عمران خان کی بہن علیمہ خان سے ملاقات ہوئی۔ مجھے خوشی ہے کہ اپنے بھائی کی غیر قانونی قید اور سخت ترین حالات کے باوجود ڈٹ کر کھڑی ہے۔ نہ موقف بدلا نہ کمزوری دکھائی۔ پوری استقامت اور ہمت سے جبر کا مقابلہ کرتی میری اس بہن کو سلام ہے۔ مجھے یقین ہے قانون کی حکمرانی کیلئے جاری جدو جہد میں یہ اکیلی نہیں ہیں پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔ انشااللہ
ریحانہ امتیاز ڈار
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے ۔
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان