بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥🔥
شہبازشریف برباد ہوگیا، بڑی گیم ہوگئی۔ بمہ فیملی بیٹی، داماد اور کئی رشتے داروں سمیت فل تیاری کر کے بیٹھے تھا بیگ بھی تیار تھے، ہوٹل بھی بک ہوچکے تھے۔ سویٹزرلینڈ ٹرمپ انجوائے کرنا تھا، آخری مومنٹ پر سب کچھ بدل گیا۔
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ کچھ بہت بڑا برا کرنے سے پہلے اپنے مخصوص ٹولے کے ذریعے عمران خان کے بارے میں گھٹیا خوفناک خبریں پلا رہے ہیں-- مقصد عوام کا ری ایکشن دیکھنا ہے
@SaifSolicitor 16 جون کو جو اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں وہ وہاں پہنچیں اور باقی پورے پاکستان میں نکلیں اور ان کو ایک ٹریلر دکھائیں کہ پوری پاکستانی قوم خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے
بریکنگ نیوز 🚨صحافی صالح ظافر کی بڑی خبر 🔥
بانی پی ٹی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار سلمان اکرم راجہ اور بہنوں سے ملاقات کا کہہ دیا۔
بریکنگ نیوز 🚨ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ سوشل پر پوسٹ 🔥🔥🔥
ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوں گے، آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، کوئی مالی لین دین نہیں ہو گا، ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکے گا، افزودہ یورینیم کو نکال کر تباہ کریں گے، ایسا نہ ہوا تو ہمارے پاس متبادل راستہ موجود ہے۔
@Its_ShanzaSays نکلو پاکستانیوں خان صاحب کی رہائی کے لیے اور حقیقی ازادی کے لیے نکلو جس طرح ہمارے بڑوں نے قربانیاں دے کر یہ وطن حاصل کیا تھا لیکن ان کا جلدی اس دنیا سے چلے جانا ہمیں حقیقی طور پر ازاد نہیں کروا سکا تو اب ہمیں حقیقی ازادی حاصل کرنی ہوگی تو اس کے لیے ہمیں قربانیاں بھی دینی پڑیں گی
@IG_Zahra یہاں میں اپ کی غلط فہمی دور کرتا چلوں کہ وہ تین ہزار ارب روپے انڈیا سے جنگ کے لیے نہیں ہیں بلکہ ان جرنیلوں کی عیاشیوں کے لیے اور باہر کے ملک جائیداد بنانے اور جزیرے بنانے کے لیے ہیں
3 ہزار ارب روپے انڈیا سے جنگ کیلئے مختص کیا گئے ہیں، جبکہ 8 ہزار ارب روپے سود کی مد میں ادا کیے جائیں گے۔ مطلب جو 8 ہزار ارب ہے وہ اللّٰه اور اُس کے رسول ﷺ سے جنگ کیلئے دیے جائیں گی، پھر ہم کہتے ہیں ملک میں ترقی نہیں ہوتی۔ برکت نہیں ہے۔ نمازیں، روزے، زکاة اور حج خاک قبول ہونگے اسلامی ملک میں جہاں پر43% سود کی مد میں بجٹ چلا جائے گا۔
بیرسٹر شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف 🔥🔥🔥
گزشتہ رات عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبر اس سے چلائی گئی تھی کیونکہ راولاکوٹ میں اس رات صبح بہت بڑا مریدکے اود ڈی چوک ٹائپ آپریشن کیا جانا تھا اور جس کی اطلاع دھرنے والوں کو دے دی گئی تھی اور دھرنے والے strategically منتشر بھی ہوئے تھے ، انہوں نے عمران خان کی منتقلی کی خبر کو دھرنے پر آپریشن کو کور کرنے کے لیے استعمال کرنا تھا۔
غدار بے نقاب!
دو ہزار چوبیس کا ورلڈ کپ پاکستان ہارا نہیں تھا بلکہ پاکستان ٹیم میں موجود پانچ کھلاڑیوں کی ملی بھگت سے عاقب جاوید کی سرپرستی میں بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے لیے خود ہرایا گیا. یہ کہنا ہے گیری کرسٹن کا پاکستان کے کوچ رہ چکے ہیں۔
یہ مافیا سیاست سے لیکر کھیل تک سب کچھ قابو کررہا ہے۔
سابق آئی جی آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ جن کو تم غدار اور را کے ایجنٹ کہہ رہے ہو وہ میں محب وطن پاکستانی اور کشمیری ہیں،ان کو پیار سے ڈیل کیا جاسکتا ہے نہ کہ ظلم و ستم کرکے،یہ ظلم کیخلاف اتنی ثابت قدمی سے ڈٹے ہیں کہ بھارت گزشتہ دہائیوں سے جو سرتوڑ کوشش کررہا ہے وہ سب ناکام ہو ئی ہیں اور یہ ان کی محب وطنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨حزب اللّٰه کی بڑی کامیابی 🔥🔥
پچھلے ایک گھنٹے کے دوران حزب اللّٰه کے حملوں میں جنوبی لبنان میں کم از کم 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں اور 50 اسرائیلی زخمی ہوچکے ہیں۔
شیخ مجیب الرحمان کی ذوالفقار علی بھٹو سے کی گئی تاریخ گفتگو 🔥🔥👇
یہ جب مجھ سے فارغ ہو جائیں گے آپ کو الٹا لٹکائیں گے۔ پھر تاریخ گواہ ہے بھٹو کا کیسا حال ہوا۔ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں ووٹوں پر ڈاکہ ڈال کر عوامی مینڈیٹ چوری کر کے حکومت دینے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔
یاد رکھنا میری ایک بات !! یہ چند دن کی خوشی ہے اٹھائیسویں ترمیم جیسے پاس ہوگی پی پی کو لتر لگنے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨فیصلہ سازوں کیلئے بری خبر آگئی، میر پور آزاد کشمیر سے لاکھوں کا قافلہ مظفر آباد کی جانب رواں دواں۔ کل راولاکوٹ میں اکھٹے ہوکر احتجاج کیا جائے گا۔ شٹر ڈاؤن ہرتال ہوگی پورے کشمیر میں 🔥🔥
@IG_Zahra ہمارے ملک میں حقیقی طور پر ازادی نہیں ہے ہم اج بھی غلام ہیں اور ہم پر حکومت امریکہ کر رہا ہے وہ ایک آرمی چیف کو چنتا ہے ایک فرد واحد کے ذریعے وہ پورے پاکستان کو کنٹرول کرتا ہے