اور مجھے محسوس ہوا کہ زندگی اُداسی سے بہت آگے کی چیز ہے۔جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہئے۔جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کےسامنے خاموشی اختیار کرلیں۔جوجیسا سمجھتاہے اسےویسا سمجھنےدیں۔جو جہاں ہےوہاں رہنے دیں۔صحیح وقت کا انتظارکریں۔ سب کوراضی کرنا لازم نہیں۔بس رب راضی یہی کافی!