1951 میں غیر مسلم پروفیسر یہاں آیا تھا اس نے ایک کتاب لکھی
Pakistan An Islamic State
اس نے پورا پاکستان پِھرا لوگوں سے سوال کیا
What kind of country do you want Pakistan to be?
تم پاکستان کو کیسا ملک دیکھنا چاہتے ہو؟
جواب یہی مل رہا تھا ہمیں اس پاکستان میں خالص اسلام چاہیے بس!!!

🚨افسوس ناک خبر!
لاہور کی تاریخی جامعہ مسجد و دربار حضرت شاہ محمد غوث قادریؒ سے متعلق اطلاعات ہیں کہ اندرونِ سرکلر روڈ کی توسیع کے منصوبے میں انہیں جزوی طور پر مسمار کرکے متبادل مقامات پر منتقل کرنے کی تجویز شامل ہے۔
علماء کرام اس معاملے کا نوٹس لیں تحفظ یقینی بنائیں!

فرانس نے گستاخی کو "آزادی" کا نام دیا آج دیکھ لیں پورا فرانس جل رہا ہے
اب اسی راستے پر ٹرمپ چل پڑا ہے
یاد رکھو!
سپریم پاور اللّٰہ ہی ہے اس کی بارگاہ میں کسی سپر پاور کی کوئی حیثیت نہیں دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں آئیں اور مٹ گئیں مگر نامِ محمدﷺ آج بھی ہر دل میں زندہ ہے ہمیشہ رہے گا