Team Ruthless is ready to dominate! 💥 Competing in VCL MENA, Irani events & top LAN/online Valorant tournaments. Seeking sponsors to help us represent our country on the global stage. Let’s make history together. 🇵🇰🔥
📩 Partner: [email protected]#ItsTimeToBeRuthless
IRAN FORCES A SHIP ON THE STRAIT OF IRAN TO RETREAT
Here is a radio conversation between Cargo Ship ‘Bhagya Laxmi’ and the Iranian Navy.
"There is no permission for you to cross the strait."
Pakistan Navy is providing security to allied nations in the Persian gulf. Not India but Pakistan is the net security provider in the IOR. India couldn’t protect its own ships even.
آج تمام پولیس گردی اور رکاوٹوں کے باوجود کراچی کی یوتھ اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نکل آئی۔
زندہ ہے مزاحمت، زندہ ہے!
#ComeToStreetsForKhan
اس وقت ہمارے قائد تکلیف میں ہیں، آج انہیں ہماری ضرورت ہے۔
انہوں نے ہماری نسلوں کے لیے اپنی آنکھ تک قربان کر دی۔
انشاء اللہ، جب تک اپنے قائد، وزیرِاعظم عمران خان کو رہا نہیں کرواتے، تب تک گھروں میں نہیں بیٹھیں گے۔
انصاف یوتھ وِنگ کراچی کے صدر جانشیر جونیجو کا ملینیم مال کے شرکا سے خطاب۔
#ComeToStreetsForKhan
خان صاحب تم جیو ہزاروں سال ریلی
انصاف یوتھ وِنگ کراچی کی جانب سے بھرپور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
نوجوانوں نے پرجوش نعروں، قومی جذبے اور عزم و وفا کے اظہار کے ساتھ ریلی میں شرکت کی۔
یہ ریلی چیئرمین عمران خان سے والہانہ محبت، اُن کی قیادت پر اعتماد اور تحریکِ انصاف کے نظریے سے وابستگی کا عملی ثبوت ہے۔
کراچی کی سڑکوں پر ایک ہی صدا گونجتی رہی
"خان صاحب تم جیو ہزاروں سال!
@PTIofficial
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
#HappyBirthdayImranKhan
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
#SupportGaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
انصاف یوتھ وِنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر وجاہت اور دیگر عہدیداران کی جانب سے پاور ہاؤس چورنگی پر 12 ربیع الاول کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا، جس میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
اس موقع پر انصاف یوتھ وِنگ کراچی کے صدر جانشیر جونیجو نے خصوصی شرکت کی اور نبی اکرم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر خوشی و عقیدت کا اظہار کیا۔