وَالَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِهٖ مَا يَمۡلِكُوۡنَ مِنۡ قِطۡمِيۡرٍؕ ۞
اور جن کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے ایک چھلکے کے مالک نہیں..
Eid mubarak to you and your family , may this eid brings a lot of happiness in your family. Allah SWT accept our all silent prayers , nawafil and fasting Ameen sum Ameen💗
#عيد_الفطر_١٤٤٧ه#Eid
اسرائیلی وزیراعظم کے آفیشل اکاؤنٹ نے کنفرم کیا کہ بنیامین نیت سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ پھر یہ ٹویٹ ڈلیٹ کروائیں دیا۔
عرض کیا تھا کوئی بڑی گڑبڑ ہے۔ یا نیتین یایو مر چکا ہے یا اسرائیلی فوج نے بغاوت کر دی ہے اور اسے گرفتار کر لیا ہے
#IranWar#Irán#Iran#israelterroriststate
راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سنگم پر واقع فیض آباد کے علاقے کے قریب فضاء میں منڈلانے والے دو یو اے ویز (ڈرونز) کو ایئر ڈیفنس نے مار گرایا ہے۔ سینئر پاکستانی حکام نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام آباد کی فضائی حدود کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
#Pakistan
پاکستان نے اسرائیل کی چلتی ہںوںئ نشریات ہیک کر لی انگلش میں پیغام چلا دیا کہ دنیا میں کوںئ طاقت پاکستان کو مٹا نہی سکتی اللہ کے حکم سے اور تم یہ بات یاد رکھنا
......See More
ایران کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی زندہ بچ گئے:
لبنان میں حزب اللہ کے حسن نصر اللہ کو جب شہید کیا گیا تھا تب بھی بچ گے تھے
گزشتہ سال بارہ دن کی جنگ میں اسرائیل کے حملے میں ٹاپ ملڑی لیڈر شپ ماری گی تھی تب بھی بچ گے تھے
#Khamenei#Iran#Tehran#IsraelTerroristState