صومالیہ میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک اور دلخراش سانحہ ہے
پانچ ماہ تک پاکستانی شہری قزاقوں کے قبضے میں رہے، پاکستانی حکومت کہاں تھی
حکومتی نااہلی اور غفلت کے باعث تین پاکستانی شہری اپنی جانوں سے گئے۔
متاثرہ خاندانوں کو احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جارہا
ریاست کی اولین ذمہ داری اپنے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہے، اس ذمہ داری سے غفلت ناقابلِ قبول ہیں
حکومت اس سانحے کی ذمہ داری کا تعین کرے اور واقعے کے تمام حقائق قوم کے سامنے لائے
پاکستانی شہری جہاں بھی ہوں، ان کے تحفظ کو ریاستی ترجیحات میں سرفہرست ہونا چاہیے۔
متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد میں شریک اور جاں بحق ہونے والے کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
صرف 7 مولوی 1974 کو اسمبلی میں گئے
انہوں نے مرزائیت کو اقلیت قرار دیا تھا
اس دن سے مرزائیوں نے نعرہ لگایا
مولوی کا سیاست سے کیا کام
اج بھی ان کے ناجائز بچے یہ نعرہ لگاتے ہیں
مولویوں کا سیاست سے کام
سیاست اپ کی باپ کی جاگیر تو نہیں
🤌💪💪💪
سیاسی زندگی میں کٹھن ترین لمحات کون سے تھے؟
جیلوں سے پارلیمان تک ایک طویل سفر
نظریاتی سیاست سے حکمتِ عملی تک کا تجربہ
مولانا سربراہ جے یو آئی فضل الرحمٰن کی گفتگو
سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب کا بنوں کے غیور عوام سے خطاب:
آپ نے ایسا نمائندہ منتخب کیا ہے، جو عوام کے مسائل اور بنوں کی آواز اٹھانے کے بجائے ایک خاتون کے پیچھے بٹوا اٹھائے پھرتا ہے۔
اختلاف کریں مگر اخلاق کا دامن نہ چھوڑیں
شکایت ہے تو جماعتی نظام کے ذریعے بات کریں
سوشل میڈیا کو بدتمیزی کا میدان نہ بنائیں
مولانا فضل الرحمٰن کا ڈیجیٹل میڈیا ورکرز کے نام پیغام
قائدقمبر شہدادکوٹ ایڈووکیٹ مولانا محمد عزیر گل جاگیراטּي صاحب
سیکرٹری جنرل جمعيت علماء اسلام ضلعي شہدادکوٹ نه گاؤ گهثهژ م مختلف برادرين س-ﮱ اظهار تعزيت كئي،
قائدِ جمعیت ایک باوقار نشست میں۔ 🤍🌹
یہ خوبصورت منظر علم، وقار اور دینی نسبت کی ایک حسین جھلک پیش کرتا ہے۔ حرمین شریفین کی نسبت سے جڑی ایسی بابرکت محفلیں ہمیشہ دلوں کو سکون اور روح کو تازگی بخشتی ہیں۔ 🤲✨
اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲❤️