‼️ ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی.
یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں
⁉️ گورنر راج اور ایمرجنسی اگر لگی بھی تو یہ تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کی وجہ سے لگے گی، جہاں پر ہر دھڑا خود چاہ رہا ہے کہ لانگ مارچ ناکام ہو۔ آپسی اختلافات کو ہوا نہ دی جائے۔۔ صابر شاکر کا سہیل آفریدی اور گنڈاپور کو مشورہ
🔰 ٹی ٹی پی، پی ٹی آئی اور فوج / 10 اکتوبر 2026🔰
‼️ ٹی ٹی پی، پی ٹی ائی اور فوج: سلیم صافی کا تجزیہ، 2021 کے بعد عسکریت پسندی میں اضافہ کیوں ہوا؟
🚨 FROM JANG NEWSPAPER 📰🗞️
https://t.co/b5jDCDiPx7
موو کرنے کی تمام سہولیات ختم ہو جائیں گی۔ جیسے ہی یہ سیاسی اور انتظامی چال بدلے گی، یہ تمام مراعات سو فیصد ختم ہو جائیں گی اور صورتحال بالکل تبدیل ہو جائے گی۔
6/
https://t.co/sZaGtKv3OV
‼️ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں: خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی صورتحال‼️
🔰 منصور علی خان
🗓️ 10 اکتوبر 2026
📌اگر سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف یہ فیصلہ کر لیں کہ وہ انسداد دہشت گردی، خارجہ پالیسی اور پڑوسی ملک سے تعلقات کے حوالے سے اپنا الگ موقف دیں
1/
رہا تھا، اور حالات یہ تھے کہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن پشاور اور خیبر پختونخوا میں جا کر پناہ لے رہے تھے۔
📌لیکن جیسے ہی یہ نیا سیٹ اپ آئے گا تو یہ سب کچھ ہاتھ سے چلا جائے گا، اور ہیلی کاپٹر اور جہاز کے اوپر سفر کرنے یا سیکیورٹی پروٹوکول کے ساتھ
5/
خیبر پختونخوا کے عوام متوجہ ہوں !!!
کسی بھی آئینی تبدیلی کے بعد فتنہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد عناصر صوبے میں بدامنی، خوف و ہراس اور عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔۔
https://t.co/GTRcr6VgTi
خیبر پختونخوا کے عوام متوجہ ہوں !!!
کسی بھی آئینی تبدیلی کے بعد فتنہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد عناصر صوبے میں بدامنی، خوف و ہراس اور عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔عوام ہوشیار رہیں شرپسند عناصر کے عزائم ناکام بنائیں اور امن دشمنوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔۔
‼️ پاک فوج کے زیرِ اہتمام میرانشاہ میں شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین و مشران کا اہم جرگہ
میرانشاہ میں جنرل آفیسر کمانڈنگ 7 ڈویژن کی قیادت میں شمالی وزیرستان کے علماء، ملک و مشران، قبائلی عمائدین اور ضلعی انتظامیہ کا ایک اہم جرگہ منعقد ہوا.
‼️ باجوڑ میں فتنہ الخوارج کی جانب سے بچوں، خواتین اور مقامی گھروں کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد منظرِ عام پر
واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ فتنہ الخوارج مقامی آبادی کے گھروں کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں جہاں بچے بھی موجود ہیں۔
‼️ کرم
خیبر پختونخوا کے علاقے کرم میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے متعدد خوارج کو ہلاک کر دیا اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ٹھکانے تباہ کرنے کے بعد درختوں میں چھپنے کی کوشش کرنے والے خوارج کو ڈرون سٹرائیک سے نشانہ بنایا۔
❗ شمالی وزیرستان
خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے فتنۃ الخوارج کے 6 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ فضائی نگرانی کے بعد بروقت اور کواد کاپٹر کارروائی کے ذریعے ٹھکانے پر موجود اور بھاگنے والے تمام خوارج کو ہلاک کیا گیا۔
‼️ پی ٹی آئی کی انتشاری مارچ نے عام عوام کا جینا محال کر دیا ہے، مال بردار گاڑیوں کو زور زبردستی سے روکا جا رہا ہے
سہیل آفریدی اب صرف دھیشت گردوں کا چیف منسٹر بن چکا ہے