آپ کا ایک SMS بن سکتا ہے ہزاروں کینسر سے لڑتے مریضوں کی امید۔
آج ہی 7770 پر SMS کر کے اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج کینسر کے مستحق مریضوں تک پہنچائیں۔
#ZakatSeZindagi#ZakatForShaukatKhanum#SKMCH
I sincerely hope & pray that the Army and all parties in Pakistan will respect the people's decision today to return #ImranKhanPTI as a leader and PM of the country.
This will be بحول الله in the interest of the entire Pakistani nation.
God bless #Pakistan and its noble people.
-اہم ہدایت-
تمام انصافینز عمران خان کی ہدایات پر عمل کریں اور پرامن طریقے سے:
1. جب تک فارم 45 نہ ملے پولنگ سٹیشن نہیں چھوڑنا
2. اس کے بعد جب تک پورا رزلٹ (فارم 47) نہ مل جائے تب تک ریٹرننگ افسر کا دفتر نہیں چھوڑنا
پاکستان، اپنے ووٹ پر پہرہ دو!
#Elections2024
Dear @elonmusk General election in Pakistan is going to be held on February 8th, internet will be shut down by the fascist government so we request you to provide us star link access for one day….!!
🧵 اس تھریڈ میں نیشنل اسمبلی کے لئے عمران خان کے نامزد امیدواران کے نام، حلقہ نمبر اور انتخابی نشان کے بارے میں تمام معلومات موجود ہیں۔
پاکستان، 8 فروری کو ووٹ ڈالنا بھی ہے اور ووٹ کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے، اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
#عمران_خان_کے_امیدوار
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
عمران خان اور شاہ محمود قریشی 5-5 سال کے لیے نااہل قرار۔۔!!
آج قوم وعدہ کرتی ہے کچھ بھی کر لو وزیر اعظم کی کرسی پر خان کو ہی بٹھائیں گے۔۔اب نا روک پاؤ گے۔۔۔🔥
9 مئی کی صبح جب اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو لاہور سے بائیو میٹرک تصدیق کے لئے بلایا تھا۔
آج اسی اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر بائیو میٹرک کے ایک اشتہاری بھگوڑے کی حفاظتی ضمانت کی درخوا��توں پر سماعت کے لئے بنچ تشکیل دیا
تیری عدالتوں پر ہزار بار لعنت