#LARKANA April.24
PPP Leader Sardar Safdar Ali Khan Mithani Meet with Chairman Pakistan Peoples Party (PPP)
@BBhuttoZardari
at Naudero House Larkana today and others leader were also Present.
#viralvideo
تو یہ وجہ تھی
خدا نے عربوں میں ایک پاکستانی بلوچی عجمی کا چرچا کرادیا
سنا ہے وہ پندرہ سال تک گاوں کے لوگوں کی بکریاں اجرت پر چراتا رہا ۔تاکہ محبوب کے در کی حاضری بھر سکے
جب رقم پوری ہوئی تو ملنے چلا آیا
اور محبوب نے اس کی محبت کو کروڑوں دلوں میں بانٹ دیا
تو یہ وجہ تھی
خدا نے عربوں میں ایک پاکستانی بلوچی عجمی کا چرچا کرادیا
سنا ہے وہ پندرہ سال تک گاوں کے لوگوں کی بکریاں اجرت پر چراتا رہا ۔تاکہ محبوب کے در کی حاضری بھر سکے
جب رقم پوری ہوئی تو ملنے چلا آیا
اور محبوب نے اس کی محبت کو کروڑوں دلوں میں بانٹ دیا
Ideology doesn't end.
#Bhutto is a name of ideology which is growing up more, more & more.
The name of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto is and will always remain an icon of struggle for the rights of people
#43MartyrdomDay_SZAB
تم زندہ ہوکر مردہ ہو، وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
❤✌
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
آٸ ایم ایف کے قرضدرار ہم نہیں ہںں۔ ہمیں کچھ نہیں ملا سیاستدانوں کی ملکیتیں نیلام کر کے پاکستان کا قرض اتارا جاٸے۔
(پاکستانی عوام)
لاڑکانہ 2023-03-03
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار صفدر علی خان مٹہانی صاحب نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کندھ کوٹ کے صدر جناب گل محمد خان جکہرانی صاحب سے مٹہانی ہاؤس میں ملاقات کی۔
جاری کنندہ: راجہ عبدالحق دایہ ٹیم میڈیا
سیل مٹہانی ہاؤس لاڑکانہ
#Team Mithani house