اسر-ائیلی پارلیمنٹ میں اذان کے لیے لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازعہ بل منظور
مؤقف اختیار کیا گیا کہ مساجد سے لاؤڈ سپیکر پر نشر ہونے والی اذان شور کا باعث بنتی ہے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“إِنَّمَا الإِمَامُ جُنَّةٌ، يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ، وَيُتَّقَى بِهِ”
بے شک امام (حاکم/خلیفہ) ایک ڈھال ہوتا ہے، جس کے پیچھے رہ کر جنگ کی جاتی ہے اور اسی کے ذریعے حفاظت حاصل کی جاتی ہے۔
#AlavésBarça