روس کے قونصلیٹ جنرل نے ثابت کر دیا کہ عمران خان کا روس سے سستا تیل خریدنے کا موقف درست تھا اور امپورٹڈ حکومت اس پر جھوٹ بول رہی ہے، عمران خان ریاض
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میرے نام پر بہت سے فیک اکاؤنٹس چلائے جارہے ہیں نام کے سپیلنگ تبدیل کرکے، اور تصویر بھی میری لگائی ہوئی ہے یہ غیر قانونی اور خطرناک کام ہے، اس سے باز رہیں۔میرا ایک ہی اکاؤنٹ ہے @ARYSabirShakir
Extremely emotional video of a Cardiac Surgeon (Dr. Kashif Mahmood) in UK who lost his power of movement and now on death bed. He sent this video to Social Media team in support of Imran Khan’s struggle which brought tears to our eyes!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
“میرا خیال ہے جس دن نئی گورنمنٹ نے swear in” کیا اس دن اسٹاک ایکچینج بھی اوپر گئی، آپ کا ڈالر کا ریٹ بھی نیچے آیا- تو
In a way it is an indicator that some kind of stability is returning.”
#وہ_کون_تھا ؟
#وہ_کون_ہے ؟
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو