اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے انجینئیر محمد علی مرزا کذاب کے فتنے سے بچا لیا۔
یااللہ مفتی راشد محمود رضوی کو سلامت رکھ جنہوں نے میرا ایمان بچایا۔
اگر آپ کے پاس درد دل ہے تو آپ یہ کتاب لازمی شئیر کریں
"نماز کا طریقہ صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں"
رفع یدین، آہستہ آمین، فرض نماز کے بعد دعا وغیرہ وغیرہ تمام مسائل کا حل صحیح احادیث سے
لازمی پڑھیں اور آگے شئیر کریں
⬇️⬇️⬇️ ⬇️
https://t.co/OKGRQkSOV4
اسلام میں عشرہ مبشرہ ان دس جلیل القدر صحابہ کرام کو کہتے ہیں جنہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی۔
https://t.co/KZdd61Afv4
#ashramubashra#sahaba#islam#islamicinfo#quran
یہ لوگ 03 سے 10 سیکنڈ کی Meme بنائیں گے اور سمجھیں گے کہ یہ سب سے intellectual مسلمان ہیں۔ فقہ اور علم حدیث ان کو چھو کر بھی نہیں گزری ہوگی۔ ان کو یہ تک علم نہیں کہ صحیح حدیث کے مطابق اللہ کے ولی سے دشمنی اللہ سے دشمنی ہے! ایک خبیث کہہ رہا تھا غوث پاک تے شے کوئی نہیں معاذ اللہ۔
اس کلپ میں مولانا الیاس قادری صاحب سے انگلش سوال پوچھا گیا جس کا انہوں نے English میں جواب دینے کی کوشش کی ، اور یہ اپنے آپ کو ناجانے کیا کچھ سمجھنے والے احمق ان کی انگلش کا مزاق بنا رہے قطع نظر کے وہ اسلام سکھانے کی کوشش کررہے تھے !
👇👇👇
حال ہی میں ایک پوسٹ دیکھی جس میں حضرت علی ہجویری اور شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا مزاق بنایا جارہا تھا حالانکہ دونوں شخصیات ہر مکتبہ فکر کے نزدیک بہت بزرگ ہستیاں ہیں لیکن ہمارا نوجوان طبقہ اور سوشل میڈیا ان کے پیروکاروں کی چند غلطیوں پہ میمز بنا رہے رہے ...!
👇👇👇
گیارہویں شریف کی حقیقت؟
ایصال ثواب کرنا کب شرک ہو سکتا ہے؟
غیر اللہ کی نذر و نیاز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کھانا سامنے رکھ کر ختم کیوں پڑھا جاتا ہے؟
بہت بہت بہت اہم کلپ!!!
مفتی اکمل قادری صاحب نے آسان انداز میں مسئلہ سمجھا دیا
سب مسلمان ضرور سنیں
۳/۳
گیارہویں شریف کی حقیقت؟
ایصال ثواب کرنا کب شرک ہو سکتا ہے؟
غیر اللہ کی نذر و نیاز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کھانا سامنے رکھ کر ختم کیوں پڑھا جاتا ہے؟
بہت بہت بہت اہم کلپ!!!
مفتی اکمل قادری صاحب نے آسان انداز میں مسئلہ سمجھا دیا
سب مسلمان ضرور سنیں
۲/۳
گیارہویں شریف کی حقیقت؟
ایصال ثواب کرنا کب شرک ہو سکتا ہے؟
غیر اللہ کی نذر و نیاز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
کھانا سامنے رکھ کر ختم کیوں پڑھا جاتا ہے؟
بہت بہت بہت اہم کلپ!!!
مفتی اکمل قادری صاحب نے آسان انداز میں مسئلہ سمجھا دیا
سب مسلمان ضرور سنیں
۱/۳
فیصل آباد میں دعوت اسلامی نے کالج کھول دیا !!
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ داخلے جاری کریں۔
بےحیائی کے ماحول کا مقابلہ صرف باتوں سے نہیں عملی اقدامات سے ہی ممکن ہے۔ دعوت اسلامی کا یہ قدم انتہائی اہم ہے۔ دینی اداروں کو دنیاوی ادارے بھی کھولنے ہوں گے تاکہ قوم کے ہر طبقے کی تربیت ہو۔
مائیگرین (دردِ شقیقہ) ایک دائمی نیورولوجیکل بیماری ہے جس کی بنیادی علامت بار بار ہونے والا شدید سر درد ہے۔ یہ درد عام طور پر سر کے ایک طرف ہوتا ہے، لیکن بعض اوقات دونوں طرف بھی محسوس ہو سکتا ہے۔
https://t.co/1FGBdN0GEu
#health#migraine#tips#releaf#mentalhealth
استغفراللہ العظیم
میں انتظار میں تھا کہ اس ویڈیو کی تصدیق کروں پھر اپلوڈ کروں گا اب مکمل ویڈیو دیکھی ہے جس میں بالکل یہی بکواس کی گئی ہے۔۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نور من نور اللہ کہنے پر شرک کا فتوی لگانے والے ذاکر نائک کو نور من نور اللہ کہہ رہے معاذ اللہ
استغفراللہ العظیم
میں انتظار میں تھا کہ اس ویڈیو کی تصدیق کروں پھر اپلوڈ کروں گا اب مکمل ویڈیو دیکھی ہے جس میں بالکل یہی بکواس کی گئی ہے۔۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نور من نور اللہ کہنے پر شرک کا فتوی لگانے والے ذاکر نائک کو نور من نور اللہ کہہ رہے معاذ اللہ
سوال گندم جواب چنا
سوال: یزید کے مسئلے کے بارے میں بتائیں آپ نے کہا دو شہزادوں کے جنگ تھی (معاذ اللہ)
جواب: آئیں بائیں شائیں میں اپنی تاریخ پیدائش سے لے کر دنیا بھر کے سوالات کے جوابات دوں گا لیکن یہ نہیں
اصل میں یزید کو پبلک میں دوبارہ اچھا کہا تو پروگرام وڑ جائے گا
[تھریڈ]
پوری امت مسلمہ پر بدعت کے فتوے لگانے والے سعودی وہابی ملا کیسی کیسی بدعات میں ملوث ہیں ان شاء اللہ اس پر کچھ پوسٹ کرتا ہوں تا کہ عام مسلمانوں کو حقیقت معلوم ہو کہ اصل میں بدعت کے فتوے سعودی ملاؤں کے صرف ادب رسول کے معاملے میں ہی کیوں لگتے ہیں۔