جنم دن مبارک 🤲🏻❤️
پاکستان کی آواز پاکستان کا مستقبل پاکستان کی امید
The spring of our hearts
پاکستان کا فخر پاکستان کا حوصلہ پاکستان کا یقین
The bravest of the brave mister Imran Ahmed Khan Niazi
"عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔ان شاء اللہ ہماری نیت نیک ہے اور ہم دل سے کوشش کریں گے اپنا سو فیصد دیں گے ۔اگر میں آج یہاں ڈٹ کر کھڑا ہوں تو میرے پاس نہ ٹینک ہے نہ بندوق نہ گولیاں یہ عوام کی طاقت ہے جس کے ساتھ میں یہاں کھڑا ہوں ۔ اگر آج عمران خان ان کے سامنے نہیں جھک رہے نہیں ٹوٹ رہے ان کی طاقت آپ عوام ہیں۔ آپ لوگوں نے نکلنا ہے پاکستان کی تقدیر بدلنی ہے آپ نے دنیا کو بتانا ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں وہ لوگ نہیں جو بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں "۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#سر_بکف_میدان_میں
سالگرہ مبارک میرے کپتان۔ خدا کی نصرت تیرے ساتھ ہو، تجھے اللہ کی امان، عمران خان!
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے!
انشاءاللہ۔
گورنر راج،ایمرجنسی والی دھمکیاں دو،لیکن میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
میں ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجھے میرے نظریے سے ہٹائے۔
Loud and clear
🚨⚠️ٹرانسپورٹرز کا بیان
انہوں نے زبردستی بنا اجازت سامان سے بھرے کنٹینرز پکڑ کر احتجاج روکنے کے نام پہ اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں، جن میں کروڑوں کا نقصان ہورہا ہے۔
سمجھ نہیں آتی کہ ملک میں کوئی ایک طبقہ بھی ان ڇر نیلوں کی فسطائیت سے پاک نہیں، پھر بھی یہ سڑکوں پہ کیوں نہیں نکلتے؟
نواز شریف اس ملک کے مستقبل کا سودا کر سکتا ہے۔ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ سے ’’بوٹ کو چاٹنے دو‘‘ تک کا سفر طے کرنے والا شخص طاقتور کے آگے جھک سکتا ہے، اغیار کے سامنے سربسجود ہو سکتا ہے۔
مگر مٹی کا بیٹا، عمران احمد خان نیازی، نہ پہلے جھکا تھا، نہ آج بکے گا۔
وہ لا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کا ماننے والا ہے۔ اس کی ڈیل کسی طاقتور سے نہیں، صرف اللہ کی ذات سے ہوگی۔
Deeply saddened by how my senior, Mian Mehmood-ur-Rasheed Sahib, a humble and honest man, has been treated, sent back to jail immediately after surgery.
We haven’t just failed Imran Khan; we’ve failed those who stood loyally beside him.
May Allah grant them shifa, strength and long life, and give us the courage to do more than just speak!
کون سا آئین، کون سا قانون، جب 26ویں ترمیم زدہ عدلیہ کے فیصلے بھی آپ نے پاؤں تلے روند دینے ہیں؟
کون سی پارلیمان، جب اس کے 90 فیصد نمائندے عوامی مینڈیٹ نہیں بلکہ دھاندلی کے سہارے ایوان تک پہنچے ہوں؟
جب ایک گھنٹے کے نوٹس پر ایک دوسرے سے گتھم گتھا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو ایک محسن یزیدی قانون سازی کے لیے ایک پیج پر لا کھڑا کرے؟
جب آئین بے توقیر، عدالت بے اختیار اور پارلیمان بے وقعت ہو جائے تو پھر اسے جمہوریت کہنا خود جمہوریت کی توہین ہے۔
Strong feeling the government was forced to shift its position to secure the numbers needed to pass the bill. Once the votes were secured, PTI was played.
IK was never part of any deal, nor he’d ever deal with these degenerates.
At this point, it’s just the people and their Imran Khan.
I still hope the Supreme Court takes notice, but I’ve lost trust in every institution.
عوام کو گمراہ کرنا، جعلی کانوائے کے ذریعے چکما دینا اور عمران خان کے طبی معائنے کو بھی فریب کا کھیل بنا دینا؛ یہ حرکت یزید کی حکومت ہی کر سکتی ہے۔
محسن یزید کی منصوبہ بندی شرمناک ہے۔ عمران خان نے نہ سودے بازی کی، نہ ڈیل مانگی، نہ ڈھیل وہ آج بھی اپنے مؤقف پر کھڑا ہے۔
50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر جھوٹی بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار ہونے والا شخص آج اِس کوشش میں ہے کہ عمران خان اسی ملک کے ہسپتال میں اپنا معائنہ نہ کروا سکے۔ وجہ صرف اتنی ہے کہ اسے یہ خوف کھائے جا رہا ہے کہ خان کی ایک جھلک اس ناجائز نظام کی بنیاد ہلا دے گی۔
اللہ تعالیٰ قائدِ عمران خان کو صحتِ کاملہ و عاجلہ اور عمرِ خضر عطا فرمائے۔
اور اس منتظر و مایوس قوم کو آج اپنے محبوب قائد کا دیدار نصیب ہو؛ وہ ایک جھلک جو کروڑوں دلوں کو حوصلہ، امید اور یقین دے۔ آمین۔
عدلیہ کا وقار اس حد تک مجروح کیا جا چکا ہے کہ ایک ناجائز حکومت نے اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کے لیے غیر آئینی ترمیم کے ذریعے پورے عدالتی نظام کو یرغمال بنایا، مگر آج انہی عدالتوں کے احکامات تسلیم کرنے کو بھی تیار نہیں۔
فرعون کے گھر موسیٰؑ پل سکتے ہیں، جالوت کے مقابل داؤدؑ اٹھ کھڑے ہو سکتے ہیں، اور زندان کی تاریکی سے یوسفؑ تختِ اقتدار تک پہنچ سکتے ہیں۔
اقتدار کے نشے میں چُور شہباز اور اس کے آقاؤں کو یاد رکھنا چاہیے کہ قدرت کا قانون اپنا راستہ ضرور بناتا ہے۔
عمران خان کو شفا بھی وہی خدا دے گا، اور اقتدار کے ایوانوں تک بھی وہی پہنچائے گا۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام