Struggle for Inter-Religious Dialogue, Human Rights, Tolerance, Proportional Electoral System in Pakistan and Basic change in society to create prosperity.
چایےَ کا عالمی دن اورمظلوم عافیہ کی چایےَ
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو 20سال بعد اپنی بہن سے ملنے کی اجازت ملی۔اس نے عافیہ صدیقی کو پیسے دیےَ ۔ وہ خوش ہو کر بولی آج میں چایےَ پیوں گی۔امریکی جیل میں اگر قیدی کے پاس پیسے نا ہوں تو اسے ناشتہ میں ابلے ہویےَ پانی جیسی بے ذایَقہ چایےَ ملتی ہے
@AnaKasparian Greetings on birthday of Miss Ana Kasparian, 7 July.
She is really a voice for Gaza Children and also pioneer for awareness to free America from Deep state.
May God bless her and save her from any conspirators.
Ameen
Abdullah Mansoor
Human Rights Activist
Pakistan
ٹیوشن پڑھانے والوں کو مشورہ ہے اگر آپ کے پاس مناسب بلڈنگ نا ہے تو آپ خیمہ سکول بنا کر بچوں کو پڑھایَیں. اس طرح غریبوں کے بچے کسی حادثہ کا شکار نہیں ہونگے. سرکاری ریسٹ ہاوَسز میں خیمہ سکول بنایا جا سکتا ہے
میٹرو ٹرین پلوں کے نیچے, بچوں کی تعلیم کسی صورت رکنا نہیں چاہیےَ. 🌺🇵🇰
جج ابوالحسنات: یہ کام (گولی مارنا/قتل) کیوں کیا؟
ملزم سعد عباسی: میں لڑکی کے ساتھ تھا، بندہ ڈسٹرب کر رہا تھا-
جج ابو الحسنات (بڑبڑاتے ہوئے): ڈسٹرب کیا؟ کیا اچھا کام کر رہے تھے جو ڈسٹرب کیا؟
یہ ہے آج کل کی بھٹکی ہوئی, دین و دنیا کے علم سے بے بہرہ, والدین و اساتذہ کی اخلاقی تربیت سے یکسر محروم وہ نسل جسکی تربیت بالی ووڈ, ٹک ٹاک, ریلز اور روزبروز ترقی کرتے لچر اور تماشبین معاشرے نے کی ہے, جنکی دانست میں عشق معشوقی اور رومانس ہی زندگی کی غرض و غایت ہے-
پاکستان ایئر فورس کا ایک انتہائی قیمتی, لائق, فرض شناس اور دلیر افسر صرف اس بیہودہ ملزم کی درندگی کی بھینٹ نہیں چڑھا بلکہ اس میں والدین, اساتذہ, مذہبی علماء, لیڈرز, غرضیکہ پورا معاشرہ شریک جرم ہے-
🚨 Exclusive Visit | Pakistan Rights Movement
Dr. Fowzia Siddiqui visited the Pakistan Rights Movement Office to discuss the ongoing campaign for Dr. Aafia Siddiqui's release, justice, and human rights.
Watch the complete discussion and hear the key highlights.
@SenatorMushtaq@FowziaSiddiqui
Respect. Patience. Strength.
Today, we pay tribute to the unwavering courage and resilience of Dr. Aafia Siddiqui's mother, who has stood with patience and dignity through years of hardship. May Allah grant Dr. Aafia relief, freedom, and ease, and bless her family with strength and peace. Ameen. 🤲
میرٹ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
صحافی عقیل یوسفزئی کی رپورٹ کے مطابق
چارسدہ کی ڈاکٹر لینا وصال (BDS ٹاپر، 12 گولڈ میڈلز اور FCPS سرجن) کو صوبائی حکومت کے انٹرویو بورڈ نے 20 میں سے صرف 4 نمبر دے کر فارغ کر دیا
دوسری طرف 4 سالہ ڈگری 6 سال میں گرتے پڑتے مکمل کرنے والے "چہیتوں" کو 20 میں سے 20 نمبر دے کر کامیاب کر دیا گیا
یہ انٹرویو نہیں میرٹ کا سرِعام پوسٹ مارٹم ہے
یہ وہی سفارشی بیماری ہے جس کے خلاف یہ حکومت ووٹ لے کر آئی تھی مگر آج یہ سرکاری مہر کے ساتھ ہسپتالوں میں داخل ہو چکی ہے
اگر یہ بھرتی فوری منسوخ نہ ہوئی تو سمجھ لیں کہ خیبر پختونخوا میں اب آفیشل پالیسی یہی ہے
"صحت بیچو اور سفارش خریدو!"
حالات اور نظام کا یہ تضاد معاشرے میں صرف کرب اور کوفت ہی پیدا کر سکتا ہے
#AfaqWrites
بریکنگ نیوز 🚨ریپبلکن امریکی سینیٹر جے بلاک کی بیٹی:
اسرائیل میرے والد کو پیسے دے رہا ہے اور وہ پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔میں اس صورتحال پر بہت شرمندہ ہوں مجھے لگتا ہے کہ میرے والد نے اپنی روح شیطان کو بیچ دی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس کا کیریئر ختم ہو جائے گا
Aafia Siddiqui is in FMC, Texas. The temp is 35Celsius. This prison doesn’t have central air conditioning system. The inmates pour water on bodies, keep wet towels & lie on wet floor to avoid intense heat.
You can imagine the condition of Aafia living with her frail health.
@AnaKasparian@RickyTheGuido The day it will be announced that America is free from the Deep State. On that day, Miss @AnaKasparian's name will be written in golden letters. 🇺🇸
She has initiated awakening of American people.
May God protect her. Amen.
Abdullah Mansoor . 🇵🇰
@iraninyerevan The day it will be announced that America is free from the Deep State. On that day, Miss @AnaKasparian 's name will be written in golden letters. 🌹🇺🇸
She has initiated awakening of American people.
May God protect her. Amen.
Abdullah Mansoor 🇵🇰
Human Rights Activist
چند شرپسندوں نے ہمارے ایک سب انسپکٹر جوزندہ تھاکا سینہ چاک کیا،اعضا باہر نکالے اور رقص کیا،شرپسندوں کی سفاکیت کی داستان، آئی جی لیاقت ملک نے پردہ اٹھا دیا۔
یلو بس کرپشن کیس، بغیر کسی کام کے 8.5 ارب ٹھیکیدار کو نوازنے والے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو اینٹی کرپشن نے بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کردیا، قدم بوسی اور مصافحہ، ضمیر عباسی نے الزام کو غلط ثابت قرار دے دیا
#ZarayeNews#ZamirAbbasi#YellowLine
Dear Nkosi Zwelivelile Mandlesizwe Dalibhunga Mandela
Our warmest greetings to grandson of Hon Nelson Mandela, on ur birthday, 21 June 1974.
We greet you, May Allah bless your life & ur struggle for humanity.
Abdullah Mansoor
Human Rights Activist
Pasban Democratic Party
Pakistan
@Angelinaprivat3 Hon. Angelina Jolie
Around the globe your work for humanity is appreciated, especially for children in Ukraine, Sudan, Yemen & Gaza.
We extend our best wishes on your birthday.
May God bless your life & Humanitarian struggle.
Respect from
Abdullah Mansoor
Human rights activist
🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے