Abdullah Abubakar from islamabad
خوش رھیں خوش رکھیں
زندگی میں لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں تاکہ لوگ آپ کو یاد رکھ سکیں آپ کے حسن سلوک اور اخلاق کے وجہ سے
اللہ اکبر : ایران نے اپنے دفاع میں بحرین ، قطر، کویت ، متحدہ عرب امارات, اردن و سعودی عرب کے بعد اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش شروع کردی ہے۔
#Iran
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی تعداد قومی اسمبلی میں 93، صوبائی اسمبلیوں میں تقریباً 190 سے 200 اور سینیٹ میں 22 ہے۔کل تعداد تقریباً 305 سے 315 بنتی ہے۔
سپریم کورٹ کے باہر جاری اسی دھرنا نما ڈرامے میں کتنے لوگ شامل ہیں؟ یہ احتجاج نہیں عمران خان کی زندگی کے ساتھ مذاق جاری ہے۔
پرویزمشرف کے دور میں نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی گاڑی کو پولیس نے اٹھایا تھا تو وہ 5 ماہ میں ڈیل کرکے پاکستان سے چلے گئے تھے، دوسری طرف دو دفعہ عمران خان کی اہلیہ کو جیل میں ڈالاگیا، اب بھی قید ہیں، بہنیں ملاقات کی خواہش میں نالوں میں گر رہی ہیں مگر وہ ڈیل کیلئے تیار نہیں ہے۔