مٹیاری: جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا کا تربیتی کنونشن، تنظیمی و ڈیجیٹل سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کا عزم
ہالا : جمعیت علماء اسلام ضلع مٹیاری کے ڈیجیٹل میڈیا کی جانب سے الجمعیت ہاؤس ہالا میں تربیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں جےیوآئی ضلع مٹیاری، تحصیل مٹیاری، ہالا اور سع��د آباد کے تنظیمی و ڈیجیٹل میڈیا ذمہ داران سمیت کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
کنونشن کے مہمانِان میں صوبائی کوآرڈینیٹر مولانا سمیع الحق سواتی اور صوبائی سالار سلیم سندھی سامل ��ھے ، جبکہ صوبائی معاون کوآرڈینیٹر عکاشہ عباسی، صوبائی معاون کوآرڈینیٹر طارق میمن، جمعیت علماء اسلام ضلع مٹیاری کے جنرل سیکریٹری مولانا رجب علی نوح پوٹو، جمعیت علماء اسلام تعلقہ مٹیاری کے امیر مولانا امیر علی کھوسو، جمعیت علماء اسلام تعلقہ ہالا کے امیر حاجی صاحب ڈنو وریاہ، حافظ مبین خاصخیلی، ضلع مٹیاری کے کوآرڈینیٹر عطاءُ اللہ نوح پوٹو، تعلقہ مٹیاری کے کوآرڈینیٹر مفتی رفیق اختر کھوسو، تعلقہ ہالا کے کوآرڈینیٹر برکت سندھی اور تعلقہ سعید آباد کے کوآرڈینیٹر حافظ عبدالحلیم کاکا سمیت جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ تمام احباب نے بھرپور شرکت کی۔
تربیتی کنونشن میں ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت، تنظیمی سرگرمیوں کی مؤثر تشہیر اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے جمعیت علماء اسلام کے پیغام کو زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچانے کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے عالمی امن اجتماع سکھر کی بھرپور تشہیر اور سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز پر جمعیت علماء اسلام کا مؤقف اور پیغام مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔
اس موقع پر جےیوآئی ضلع مٹیاری کی پوری جماعت، بالخصوص تحصیل ہالا، سعید آباد اور ��ٹیاری کے تمام تنظیمی ذمہ داران کی کنونشن میں مثالی شرکت کو سراہتے ہوئے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا۔ مقررین نے کہا کہ جماعتی سرگرمیوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور تنظیمی پیغام کو مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے میں ڈیجیٹل میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے۔
کنونشن کے انعقاد اور اس کی کامیابی میں جےیوآئی کے صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے اراکین طارق میمن، حافظ عکاشہ عباسی، ضلعی کوآرڈینیٹر مولانا عطاءُ اللہ نوح پوٹو اور دیگر ساتھیوں کی کاوشوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان شاءاللہ العزیز جےیوآئی ضلع مٹیاری ڈیجیٹل میڈیا کے پلیٹ فارم پر نئے جوش، ولولے اور جذبے کے ساتھ میدانِ عمل میں مؤثر کردار ادا کرے گی اور جماعتی سرگرمیوں، تنظیمی پروگراموں اور جمعیت علماء اسلام کے پیغام کو عوام تک پہنچانے کے لیے اپنی کوششیں مزید تیز کرے گی۔
ربِ کریم تنظیمی وابستگی کے طفیل قائم ان محبتوں، اخوتوں اور باہمی تعاون کو سلامتی اور دوام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
بشکریہ
ٹیم جےیوآئی مٹیاری
#TeamJUIMatiari
#TeamJUISindh #TeamJUIPak
کون کون سے احباب روزانہ کی بنیاد پر اپنا ٹوئٹر ایکس اکاونٹس فعال رکھے ہوئے ہیں ۔۔؟
صاحب حیثیت ساتھی اپنا اکاونٹس فی الفور ویری فائی کرلیں (بلیو ٹک)
ان دنوں 1400 میں دو ماہ کا پیکیج چل رہا ہے اس کا فائدہ اٹھائی�� ۔
عزیزو یہی وقت ہے ہمیں اپنی سرگرمیاں بہتر کرنی ہیں ۔ اکاونٹس کی کمزوریاں ختم کرنی ہیں ۔
پروفائل ایڈیٹ میں جاکر اس میں لوکیشن پاکستان ، بائیو میں اپنی ٹیم اور ویب سائٹ میں جےیوآئی پاکستان کی ویب سائٹ لازمی لکھیں ۔ جمعیت کے آفیشل ویب سائٹ کا لنک کمنٹ میں موجود ہے ۔
جو فیس بک پر پوسٹ کررہے ہیں وہ یہاں لازمی پوسٹ کرنے کی عادت ڈالیں ۔
ایک دوسرے کو وقفے وقفے سے فالو اور فالو بیک لازمی دیا کریں۔
ٹوئٹر ایکس سے متعلق روزانہ اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹس کیا کرتا ہوں ، دلچسپی کم ہے اسے پڑھیں آپ کو ضرورت نا ہو تو دوسروں تک
لازمی پینچائیں ۔
" سمیع سواتی "
قسط نمبر 2
پوسٹ، ری پوسٹ اور Quote Post میں اصل فرق کیا ہے؟
ساتھیو!
X پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والے تین الفاظ ہیں:
Post، Repost اور Quote Post
مگر اکثر لوگ تینوں کا فرق واضح طور پر نہیں جانتے۔
1۔ Post
آپ خود کوئی تحریر لکھ کر شائع کرتے ہیں، وہ آپ کی Original Post ہے۔
مثلاً:
بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں سیاسی مکالمے اور سنجیدہ مشاورت کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔
یہ آپ کی اپنی پوسٹ ہے۔
عام X صارف کے لیے بنیادی پوسٹ کی حد 280 characters ہے۔ Premium یعنی بلیو ٹک والے اکاؤنٹ کے صارفین کو Longer Posts کی سہولت حاصل ہے۔ X کی موجودہ معلومات کے مطابق Premium Longer Posts 25,000 characters تک ہوسکتی ہیں۔
2۔ Repost
کسی دوسرے شخص کی پوسٹ کو اپنے followers تک دوبارہ پہنچانا Repost ہے۔
3۔ Quote Post
کسی کی پوسٹ صرف آگے پہنچانے کے بجائے اس کے ساتھ اپنی رائے، وضاحت یا تبصرہ بھی شامل کرنا Quote Post ہے۔
مثلاً کسی رہنما کی پوسٹ کے ساتھ آپ لکھیں:
یہ بات موجودہ حالات میں خصوصی اہمیت رکھتی ہے، سیاسی قوتوں کو مکالمے کا راستہ اختیار کرنا چاہئے۔
یہ Quote Post ہے۔
یاد رکھیں: ہر چیز Repost کرنا ضروری نہیں، اور ہر چیز Quote کرنا بھی ضروری نہیں۔ اصل مقصد مناسب جگہ پر مناسب interaction ہے۔
اگلی قسط: ایک پوسٹ میں کتنی تصاویر، ویڈیو اور GIF لگ سکتے ہیں اور اچھی پوسٹ کیسے ل��ھی جائے۔ ان شاءاللہ العزیز
#سمیع_سواتی
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ آمد.!
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو جاری۔
مولوی حسین احمد جو کہ راولپنڈی میں تھے چار ماہ سے کسی دینی ادارے میں درس و تدریس میں مصروف تھے دو ہفتے ہوگٸے تھے جوکہ میرے ساتھ رابطہ منقطع ہوچکا تھا اب ایک گھنٹہ پہلے مجھ�� میسج آیا کہ آپ کے بھاٸی کو ہم نے اغوا کیا ہوا ہے جوکہ بہت سخت ذہنی اور جسمانی ٹارچر بھی کررہے ہیں کہہ اور دھمکیاں دے رہے ہیں ۔
آپ تمام دوستوں سے مدد کی اپیل ہے کہ آپ میرے بھاٸی مولوی حسین احمد کیلٸے آوازا اٹھاٸیں ۔
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
جمہوریت عوام کی امانت ہے، کسی کی جاگیر نہیں۔
جمہوری نظام میں فیصلوں کی بنیاد عوام کی رائے، آئین اور قانون ہوتے ہیں۔ قومی مسائل پر کھلی بحث جمہوریت کی طاقت ہے، کمزوری نہیں۔
جمہوریت عوام کی امانت ہے، کسی کی جاگیر نہیں۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے
قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی،
لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔
تو @OfficialDGISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری ک��وں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں ��پ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے
آپ ملاحظہ کیجئے
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیل راحت اندوری کی زبان میں “مشتاق نظروں” کی طرف دیکھتے ھوئے یوں مخاطب ھیں۔
جاکے یہ کہہ دےکوئ شعلوں سے، چنگاری سے
پھول اس بار کھلے ھیں بڑی تیاری سے
مدتوں بعد یوں تبدیل ھوا ھے موسم
جیسے چھٹکارا ملا ھو کسی بیماری سے
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
گالی کبھی دلیل کا متبادل نہیں بن سکتی۔ ہم نے ہمیشہ دلیل، اخلاق، آئین اور عوامی خدمت کی سیاست کی ہے۔ اختلاف ہر شہری کا حق ہے، مگر کردار کشی، بدزبانی اور نفرت کسی مضبوط مؤقف کی علامت نہیں بلکہ کمزور دلیل کا اعتراف ہوتی
ہے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
مولانا نے سیاست میں عزت اور مقام بنایا ہے اور ہم مولانا صاحب کے کردار کی وجہ سے ان کے معتقد ہیں ، معدنیات فروش ٹبر لکھ رکھے یہ رشتہ لازوال ہے ۔ اس لئے جتنے ٹٹو پال سکتے ہو پالتے رہو ۔ جتنا بھی سطحی لیول پر اتروگے ذلت اور رسوائی کمپنی ہی کا مقدر بنے گی ۔ البتہ مولانا صاحب کا مقام اور کردار بلند ہے اور ان شاءاللہ یوں ہی رہے گا۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
یہ کہنا کہ "جب دوسرے اصولوں کی سیاست کر رہے تھے، آپ اقتدار میں تھے" مکمل تصویر پیش نہیں کرتا۔ کسی حکومت کا حصہ ہونا لازماً ہر فیصلے یا ہر ادارے کے کردار کی غیر مشروط تائید نہیں ہوتا۔ پاکستان کی کئی جماعتیں مختلف ادوار میں حکومتوں اور اتحادوں کا حصہ رہی ہیں۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
یہ اعتراض کہ "اگر انتخابی نتائج پر اعتراض تھا تو نشستیں کیوں قبول کیں؟" سیاسی طور پر حتمی دلیل نہیں۔ دنیا کی بہت سی جمہوریتوں میں جماعتیں نتائج کو چیلنج بھی کرتی ہیں اور پارلیمنٹ کے اندر رہ کر بھی اپنی جدوجہد جاری رکھتی ہیں۔
#مولانا_کا_کڑوا_س��
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع