ہماری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی
💔
ہر کوئی مستِ مئے ذوق تن آسانی ہے
تم مسلماں ہو؟ یہ اندازِ مسلمانی !
حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہیے
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے ؟وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر
تم خوار ہوئے تاریکِ قرآن ہوکر 💔😭
#releaseafiasiddiqui#releaseafia
بھارتی عوام سے بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ
یہ جو پاکستانی فوج نے آپکے پائلٹ کی مہمان نوازی کرنے کے بعد اسے واپس کیا ہے
یہ دراصل ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تربیت ہے!!!
#AB